نیوز فلیکس اور ویوز کا مسلہ

In عوام کی آواز
February 04, 2021

اسلام وعلیکم
نیوزفلیکس پر کام کرنے والے بہت سے لوگ دل ہار بیٹھے ہیں .ان کا کہنا ہے کہ آرٹیکل لکھ رہے ہیں مگر ویوز نہیں آرہے ہیں تو لوگوں کے لئے میں یہ کہنا چاہوں گی کہ ہر کام میں وقت تو لگتا ہے آپ لوگ نیوز کو بھی چھوڑ دے آپ لوگ پیسوں کو بھی چھوڑ دیں آپ لوگ صرف اور صرف اپنے لکھنے پر توجہ دیں ساری کی ساری ایک بات ہمیشہ یاد رکھئے گا اگر آپ لوگ پیسے اور ویوز کو ہی دیکھتے رہیں گے تو آپ کبھی کامیاب نہیں ہوسکیں گے ابھی عرصہ ہی کتنا ہوا ہے کام کرتے ہوئےبندہ آٹھ دس آرٹیکل یا بییس آرٹیکل لکھ لے اور توقع کرے پیسے کی تو ایسا نہیں ہوتا کسی بھی کام میں جب تک استقامت نہ ہو تو وہ کام نہیں ہوتا.

آپ لوگ اپنے کام پر قائم رہیں اور لکھتے رہے ایک دن کامیابی مل جاے گی کچھ وقت تو دیں نا اللہ آپ کے صبر کا پھل ضرور دیں گے پریشان نہ ہو اور دل چھوٹا نہ کریں اور روز اپنے ویوز چیک کرنا چھوڑ دے دے اللہ کسی کی رتی برابر بھی محنت رائگاں نہیں کرتے آپ لوگ اس بات پر یقین رکھے نا اپنا معاملہ اللہ پر کیوں نہیں چھوڑتے آپ لوگ پھر دیکھیں منزل کتنی آسان ہو جائے گی. انشاء اللہ