ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے اور اس سے آپ پیسے کیسے کما سکتے ہیں

In ادب
February 05, 2021

السلام علیکم دوستو آج ہم جانیں گے کہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے اور اس سے ہم پیسے کیسے کما سکتے ہیں پہلے ہم بات کرتے ہیں کہ مارکیٹنگ کیا ہے فرض کریں کہ آپ نے اپنی کوئی چیز بنائی ہے بیچنے کے لیے یا کوئی یا کوئی دوکان یا کاروبارشروع کیا ہے اب زیادہ تر لوگوں کو کیسے پتہ چلے گا کہ یہ کاروبار کہاں پہ کھلا ہے اور اس کاروبار میں کیا ملتا ہے کہاں سے ملتا ہے کیا قیمت ہے اس چیز کی پہلے زمانے میں لوگ اپنی چیز کو بیچنے کے لیے اخباروں میں اشتہارات لگواتے تھے سڑکوں پر سنی بورڈ لگواتے تھے اور بھی کئی قسم کی چیزیں کرتے تھے کہ جن سے لوگوں کو پتہ چل سکے

لیکن آج کے زمانے میں

جب ٹیکنالوجی آئی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال زیادہ ہوا تو ڈیجیٹل مارکیٹنگ آئی ڈیجیٹل مارکیٹنگ نے دوسری مارکیٹوں کی ویلیو کم کردی ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا مطلب یہ ہے کہ آن لائن زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پتہ چل سکے کے کیا چیز ہم بیچ رہے ہیں مطلب آپ نے کبھی فیس بک پر یوٹیوب پر دیکھا ہوگا کے اچانک سے ٹی شرٹ یا شوز یا گھڑیوں کی تصویر یا ویڈیو آنا شروع ہو جاتی ہے اور اسی میں اس کی ساری انفارمیشن بھی دی جاتی ہے کے اس کی قیمت کتنی ہے اور اسے آپ آرڈر کر کے منگوا سکتے ہیں

Also Read:

Vitalik Buterin: The World’s Youngest Crypto Billionaire

 

اب بات کرتے ہیں کہ یہ کرنا کیسے ہے

آپ جتنے بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہیں ان پر اپ یوٹیوب ایڈس یا فیس بک ایڈس یا ان میں سے کسی بھی پلیٹ فارم کا کورس کر کے آپ اپنے کاروبار کو آگے بڑھا سکتے ہو یا فری لانسنگ میں جوب کر سکتے ہو اس جوب میں آپ دوسروں کے کاروبار کو آگے بڑھا کر پیسے کما سکتے ہو