344 views 0 secs 0 comments

مشہور اداکار کے بیٹے کی شوبز انڈ سٹری آمد

In شوبز
February 07, 2021

پاکستان ڈرامہ انڈ سٹری کے مشہور و معروف اداکار نعمان اعجاز سے کون واقف نہیں۔انہوں نے پاکستانی ڑرامہ انڈ سٹری کو کئ سپر ہٹ ڈرامے دۓ ہیں۔ان کی اداکاری نۓ آنے والے اداکاروں کے لۓ اکیڈ می کا درجہ رکھتی ہے۔
حال ہی میں انہوں نے اپنے خوبرو بیٹے کو انڈسٹری میں متعارف کروا دیا ہے۔
• نعمان اعجاز اور ان کے بیٹے نے کپڑے کے مشہور برانڈ “ی
• ونی ورتھ ” کے لیے ریمپ پر واک کی۔ان کی انڈ سٹری میں انٹری کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔امید کی جا رہی ہے کہ یہ بھی اپنے والد کی طرح اداکاری کے جوہر دکھا یں گے۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے لیجنڈ اداکار بہروز سبز واری،جاوید شیخ،آصف رضا میر اپنے بیٹوں شہروز سبزواری،شہزاد شیخ اور احد رضا میر کو متعارف کروا چکے ہیں۔
اور ان اداکاروں نے اپنے والد کی طرح انڈ سٹری میں اپنا نام بنا لیا ہے۔
اب دہکھنا ہہ ہے کہ نعمان اعجاز کے بیٹے اس میں کس حد تک کامیاب ہو پاتے ہیں ہماری نیک تمناۂیں ان کے ساتھ ہیں۔