پوشیدہ مصالہ

In عوام کی آواز
February 08, 2021

اسلام وعلیکم!

دوستوں آج آپ لوگوں کے ساتھ ایک اپنا ذاتی آزمایا ہوا ایک سکرٹ شئر کروں گی جسے ٹرائ کر کے آپ کو بہت مزہ آئے گا تو سب لوگ چاول کھانے کے شوقین تو ہوتے ھیں ہر گھر میں چاول شوق سے بناے اور کھاے جاتے ہیں اور ان میں مختلف قسم کے مصالحے وغیرہ بھی شامل کیے جاتے پلاؤ مصالہ تو کبھی بریانی مصالہ ھیں تا کہ چاولوں کے ذائقہ کو بڑھایا جاسکے۔

تو جب بھی آپ لوگ پلاؤ بنائیں تو سارے مصالحے ایڈ کریں جیسے آپ بناتے ھیں بس ان میں ایک پوشیدہ مصالہ اور ایڈ کرنا ھے آپ شان چکن تکہ مصالحہ مصالہ چاولوں میں ایڈ کریں آپ یقین کریں کہ چاول اتنے زائقے دار ہو جائیں گے کہ آپ کی سوچ ہے کوئ بھی مصالہ آپ ایڈ کر سکتے ہیں شان کا یا نیشنل کا یہ ضروری نہیں کہ شان کا ہی ہو لیکن بس چکن تکہ مصالحہ ہونا چاہیے

اپلائی کریں اور پھر بتائیں کہ چاول پلاؤ کیسا بنا؟