واٹس ایپ پر میسیج کا جواب دیتے وقت نیلا نشان مٹائیں

In عوام کی آواز
February 19, 2021

آپ نے اکثر دکھا ہو گا کے جب آپ اپنے کسی دوست کے ساتھ واٹس ایپ پر چیٹنگ کر رہے ہوتے ہیں تو آپکے دوست جب میسیج پڑھ لیتا ہے تو نیلا نشان نہیں لگتا آج ًمیں بھی یہی ٹرک آپکو بتاؤں گا کے آپ جس طرح سے اس نشان کو مٹا سکتے ہیں اسکے لیا آپکو سب سے پہلے اپنا واٹس ایپ کو اوپن کرنا ہے اور پھر سیٹنگ میں چلے جانا ہے پھر آپکو وہاں اکاؤنٹ کا آپشن ملے گا آپ نے اس میں چلے جانا ہ اب یہاں آپکو پرائیویسی کا آپشن ملے گا.

آپ نے اس میں چلے جانا ہ اب تھوڑا نیچے جانا ہ پھر آپکو ایک آپشن Read receipt کا ملے گا یہ آن ہو گا اسکو آف کر دیں آپ کا کام ہو گیا اب آپکا نشان بھی مٹا ہو گا اگر دوبارہ واپس پہلے جیسا کرنا ہو تو اسے آپشن کو آن کر دائیں مزید انفارمیشن کے لیے میرے یوٹیوب چینل tecky kaif کو سبسکرائب کریں.