آپ خود چیک کریں آپکا موبائل ہیک ہے یا نہیں

In عوام کی آواز
February 22, 2021

السلام علیکم اُمید ہے سب ٹھیک ہوں گے کافی دفعہ ایسا ہوتا ہے کے آپکا موبائل ہیک ہو جاتا ہے اور آپکو پتہ بھی نہیں چلتا اب سوال یہ ہے ہے ہمیں پتہ کیسے چلے گا کے ہمارا موبائل ہیک ہے یا نہیں موبائل مختلف طریقوں سے ہیک ہو سکتا ہے میں آپکو ایک ایپلیکیشن کے بارے میں بتاؤں گا جس کی مدد سے آپ چیک کر سکتے ہیں کے آپکا موبائل ہیک ہے یا نہیں.

اسکا نام ہے اینٹی اسپی اینڈ سپی ور سکینراسکو اپنے ڈاؤنلوڈ کر لینا ہے اور اسکین کے بٹن پے جانا ہے یہ خود ہی اسکین کر کے بتا دے گا کے آپکا موبائل ہیک ہے یا پھر نہیں مزید اس طرح کی انفارمیشن کے لیا میرا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں.چینل لنکYoutube.com/c/teckykaifایپلیکیشن لنک https://play.google.com/store/apps/details?id=com.protectstar.antispy