559 views 4 secs 0 comments

فروٹ کسٹرڈ بنانے کا آسان طریقہ

In خواتین
February 26, 2021

اجزاء: دودھ، کسٹرڈ پاؤڈر، انار، کیلے، سیب، چینی، انگور ترکیب: تھوڑا سا کچا دودھ لے کر اس میں کسٹرڈ پاؤڈر شامل کر کے مکس کر لیں- 2) کچے دودھ (بغیر ابلا ہوا دودھ) کو ہلکا سا گرم کر لیں اور اس میں کسٹرڈ والا دودھ شامل کر لیں- 3) اب دودھ میں مسلسل چمچ ہلاتے رہے- تاکہ دودھ میں گلٹیاں نہ بننے پائیں – 4) حسب ذائقہ چینی بھی شامل کر دیں-5) اب جب کسٹرڈ گاڑھا سا ہو جائے تو اس کو چولہے سے اتار دیں-
6) تھوڑا ٹھنڈا ہونے کے بعد اس میں سیب، انار، کیلے اور انگور شامل کر لیں-7) فروٹ کسٹرڈ تیار ہے-

نیوز فلیکس 26 فروری 2021