بلاگنگ سے پاکستان میں کروڑوں کمائیں

In عوام کی آواز
February 27, 2021

بلاگنگ کا نام تو یقناً سب نے ہی سنا ہوگا اور بہت سے لوگ بلاگنگ کرتے بھی ہونگے۔تاہم بہت کم لوگ ہی اس سے صحیح سے سمجھتے ہونگے۔مطلب کہ بلاگنگ سے پاکستان میں بہت سے لوگ لاکھوں کروڑوں کما رہے ہیں تو پھر آپ ان لوگوں میں شامل کیوں نہیں۔اگر آپ بھی بلاگنگ سے پیسے کمانا چاہتے ہیں اور یہ سوچ رہے ہیں کہ اس سے بس صرف گزر اوقات ہی ہوگی تو یہ آپ کی بہت بڑی غلط فہمی ہے۔بلاگنگ سے کمانے کی کوئی حد نہیں آپ اس سے ہزاروں لاکھوں اور کروڑوں تک کما سکتے ہیں۔

بس آپ کے اند تھوڑی سی اہلیت ہونی چاہیے ورنہ بلاگنگ کوئی مشکل کام نہیں۔لہذا اگر آپ بھی بلاگنگ کے میدان میں قدم رکھ رہے ہیں تو ہم آپ کو بلاگنگ سے متعلق ایسے ایسے طریقے بتائیں گے۔جس سے آپ کی انکم لاکھوں کروڑوں تک ہوگی اور آپ کے لیے بلاگنگ کرنا کوئی مشکل کام نہیں رہے گا۔تاہم آپ کو ٹھیک ٹھاک محنت بھی کرنی ہوگی تبھی آپ اس فیلڈ میں کامیاب ہو پائیں گے۔اس کے بعد ہی آپ اس درجے تک پہنچ پائیں گے جب آپ کے لیے بلاگنگ سے کروڑوں کمانا کوئی مشکل کام نہیں ہوگا۔تو چلیے اب مزید دیر نا کرتے ہوئے ہم آپ کو ان تمام طریقوں سے متعلق آگاہی دیتے ہیں جو آپ کو بلاگنگ کی فیلڈ میں زیادہ سے زیادہ کمانے میں مدد دے گی۔

نمبر1:سب سے پہلی بات کے آپ اپنا بلاگ بنانے کے بعد اسے ٹھیک سے موناٹائز کریں.کیونکہ جب آپ کا بلاگ ٹھیک سے موناٹائز نہیں ہوتا تو آپ کو ارننگ ملنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لہذا اپنے بلاگ کو ایڈسِنس سے ٹھیک طرح سے موناٹائز کروالیں اس کے بعد ہی باقی چیزوں پر غور کریں۔

نمبر2۔دوسری بات یہ کہ ریگولر بلاگ لکھیں اور کاپی پیسٹ والا کام بالکل نہ کریں ورنہ گوگل ایڈسنس آپ کی موناٹائزیشن ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم کردے گا۔جس کے زمے دار صرف اور صرف آپ ہونگے۔

نمبر3۔جو بھی بلاگ لکھیں اسے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر ضرور کروائیں۔کیونکہ شیئر کرنے سے آپ کے ویوز بڑھتے ہیں اور ویوز بڑھنے سے آپ کی انکم بڑھتی ہے۔اس لیے اپنے بلاگز جب بھی لکھیں اسے اسی وقت جلد سے جلد شیئر کروائیں تاکہ آپ کے بلاگ پر ویوز کی تعداد بڑھ سکے۔

نمبر4۔اپنے بلاگ کو سپانسر کروائیں۔اس سے بھی آپ کی بلاگ کی پاپولیرٹی بڑھتی ہے۔جس سے آپ کی انکم بھی بڑھتی ہے۔

نمبر5۔اپنے بلاگ پر کوئی نا کوئی گیواوے ضرور رکھیں کیونکہ گیواوے رکھنے سے آپ کے ویوز آپ کے بلاگ کی طرف اور بھی اٹریکٹ ہونگے۔تاہم کوئی اچھا گیواوے رکھیں۔

نمبر6۔اس کے علاوہ اپنے بلاگ پر کبھی کبھی گوگل ٹیسٹنوفی بھی لگایا کریں۔جس سے آپ کو اندازہ ہوگا کہ آپ کتنے کامیاب بلاگر بن چکے ہیں۔

نیوز فلیکس 27 فروری 2021