ہماری منزل کیا ہے؟

In اسلام
March 01, 2021

منزل کیا ہے دین اسلام پر چلنا ۔ شریعت کا اعتباہ کرنا ۔ اپنا اپ خود کو سب کو شریعت مطاہرہ کا پابند کرنا۔ ارشاد باری تعالی ہے ۔ اے ایمان والو پورے کے پورے دین اسلام میں داخل ہو جاؤ ہمارا چلنا کیا ہے ، کہ بس نام سے ٹھرے مسلمان ، نہ مسلمانوں والے کام نہ کچھ نہ کچھ ۔

سنت رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کا دور دور تک اعتباہ کرتے نہیں ہم ۔ شکل صورت ہم نے یہودیوں ، نصرانیوں والی اپنائی ہے باتوں ست ٹھرے ، اب تو باتوں والا مسلمان نہی کہلاتے ہم ۔جی ہاں مسلمان محض باتوں والا بھی نہیں کہلاتے لوگ تو اب یہاں تک کہتے ہیں کہ کوئی اور بات کرو دین کی بات نہی کرنی ۔ دوست احباب ہوں ، اکیڈمی ہوں ، کالج ، کاروبار دیگر شعبہ جات ، دین اسلام سے دوری کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا ۔ لیکن جناب ہم ہیں مسلمان ؟؟ نہ کرنا پڑے ہمیں عمل نہ کرنی پڑے ہمیں دین کی باتیں نہ اور کچھ بس ہم مسلمان ہیں اور خود کو کہلاوے ہم مسلمان ۔ اسی ددد کو سمجھاتے ہیں اقبال کہتے ہیں دل و نگاہ مسلمان نہیں تو کچھ نہیں ۔ خرد نے کہ بھی دیا تو کیا حاصل۔ ایمان کیا ہے؟ ایمان ہے زبان سے اقرار اور دل سے تصدیق کرنا ۔ اقرار کرتیں ہیں کچھ اور تصدیق نہی، تصدیق کیا تو اقرار رہتا نہی پیچھے ۔ ہو مسلمان اور دین کی بات سے چڑ کھاے ۔ واہ بھائی واہ ۔ دین سے اتنی نفرت ، مولوی لفظ ایک مقام رکھتا ۔ حق بیان کرو تب کہو کہ دین کہ ٹھیکے دار ہیں مولوی علامہ صاحب فرماتے ہیں قبلہ امیر المجاہدین کہ کلمہ کون سہ پڑھا ہے تم نہ ہمیں بھی بتاو نہ تم ۔

مختصر یہ کہ خدارا اللہ تعالی کا شکر ادا کرو کہ دین اسلام ملا ہمیں ۔ اور اس میں پورے کہ پورے داخل ہو جاو ۔ عشق رسول اللہ ﷺ اور حب اہل بیت اطہار ، عظمت و آصحاب و اولیاء ۔ سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دل و جان سے اپناو ۔ کامیابی کا یہی در ہے ۔ ہوش کہ ناحن لی جئیے ۔ توں ایا نہ کیوں او بد نصیبا اس در تے ہزاراں رنگاں وچ رنگیاں سوہنا اس دعوت غوروفکر کا مقصد تھا کہ محبوب کائنات خاتم نبیین حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم جیسی نعمت نہی کوئی دین اسلام بھی انہی سے ہے ، کائنات انہی سے ہے ۔ تو اللہ تعالی فرماتا ہے میری نعمتوں کا خوب چرچہ کرو ۔ اس لیے جب ذکر مصطفی ﷺکی بات اے ہوش کے ناحن لی جئیے رہے گا یونہی ان کا چرچہ رہے گا، جل جائیں ، خاک ہو جائیں ، سڑ جائیں ، خنزیر ہو جائیں ، جل جانے والےدعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں دین اسلام کی اصل سمجھ عطا فرماے اور عاشق رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم بناے امین ۔ یا رب العالمین رحمان رحیم

نیوز فلیکس 01 مارچ 2021

/ Published posts: 12

‏ملت اسلامیہ تاریخ انسانی کی آخری مثالی تہذیب کی وارث ہے اور اس کا وجود حضور اکرم ﷺ کی ختم نبوت پر منحصر ہے۔ تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ باد

Facebook