وائرل نیوز

شہر یار پی ٹی آئی ایم این اے کی دھاندلی

‏حکومتی ایم این اے شہر یار خان نے دھاندلی کر کے اپنا ووٹ ضائع کر دیا۔ شہریار آفریدی نے ووٹ پر دستخط کر دیے۔ کیا اس طرح کے کام تو دھاندلی میں نہیں آتا ۔۔؟ ایک ایک ووٹ کو کروڑوں روپے میں خریدی اور بیجی جاتی ہے تو کیا کوئی اتنا بے وقوف کیسے ہوسکتے ہیں جو اس وقت پر بھی اپنا ووٹ ضائع کر رہے ہیں اس طرح کے فعل سے تو ایسا لگ رہا ہے کہ یہ بندہ اپنی پارٹی کو بھی ناراض نہیں کرنا چاہتے ہیں اور پیسہ بھی کمانا چاہتے ہیں .

یاد رہے یہ پاکستان میں پہلی بار نہیں ہو رہا ہے اس سے پہلے بھی کئی بار اس طرح کے حالات میں اس طرح کے واقعات ہوچکے ہیں جیسے 2018 میں سپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب میں اور پھر وزیراعظم بننے کے وقت بھی ایک پارٹی اس طرح کے دھاندلی کر چکے ہیں.
اب اس بات کا انتظار ہے کہ کیا پی ٹی آئی جو بار بار دھاندلی کے خلاف آواز اٹھاتی نظر آتی ہے اب ان کی حکومت بھی ہیے اور نقصان بھی ان ہی کو ہوا ہیے حکومتی ایم این اے شہر یار خان نے دھاندلی کر کے اپنا ووٹ ضائع کر دیا۔ شہریار آفریدی نے ووٹ پر دستخط کر دیے۔
کیا اس طرح کے کام تو دھاندلی میں نہیں آتا ۔۔؟ ایک ایک ووٹ کو کروڑوں روپے میں خریدی اور بیجی جاتی ہے تو کیا کوئی اتنا بے وقوف کیسے ہوسکتے ہیں.

نیوز فلیکس 03 مارچ 2021

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button