خوشخبری نیوز فلیکس کی ایک پوسٹ سے دس ڈالر کمائیں نیا طریقہ

In BUSINESS
March 04, 2021

دوستو اب آن لائن کمانا ہوا آسان دوستو یہ موقع آپ کو نیوز فلیکس فراہم کر رہا ہے نیوز فلیکس کے ذریعے آپ آسانی کے ساتھ ماہانہ بیس سے پچیس ہزار کما سکتے ہیں دوستو ہم نیوز فلیکس پر اپنا آرٹیکل اپلوڈ تو کر دیتے ہیں مگر اس پر ویو بہت کم آتے ہیں اور ہماری آمدنی بھی بہت کم بنتی ہے کیونکہ ہماری آمدنی کا دارومدار ہماری پوسٹ پر آنے والے ویوز پر ہے اگر ہمارے ویو زیادہ آئیں گے تو ہماری آمدنی زیادہ ہو گی اور اگر کم آئیں گے تو آمدنی کم ہو گی

دوستو اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے میں نے ایک فیس بک گروپ بنا یا ہے جس میں تمام رائیٹرز اس میں ایڈ ہوں گے اور گروپ میں ہر رائیٹر اپنی اس پوسٹ کا لنک دے گا جو اس کی نیوز فلیکس پر اپلوڈ ہو جائے گی اس گروپ میں رائیٹرز کے علاوہ دوسرے لوگ بھی شامل ہوں گے جو ہماری پوسٹوں پر کلک کر کے نیوز فلیکس پر آئیں گے اور ہمارے ویوز بڑھیں گے اسطرح ہماری آمدنی بڑھے گی جیسا کی کہ میں نے پوسٹ کا ٹائٹل دیا ہے کہ آپ ایک پوسٹ پر ۱۰ ڈالر کما سکتے ہیں تو اگر آپ ایمانداری سے ایک دوسرے کی پوسٹوں کو دیکھیں گے اور ان پر لائک اور کمنٹ کریں تو تمام رائٹرز کی مدد ہو گی اور تمام رائیٹرز کے ویو آئیں گے جس سے آمدنی اور زیادہ بڑھے گی اس گروپ کے اصول مندرجہ ذیل ہوں گے . اس گروپ میں کوئی بندہ بھی نیوز فلیکس کے علاوہ کوئی لنک شئیر نہیں کرے گا

. کوئی بندہ بھی غلط وڈیو یا غلط بات اس گروپ میں نہیں کرے گا . کوئی بندہ بھی کسی پر تنقید نہیں کرے گا . اس گروپ کے ذریعے کوئی بھی ایک دوسرے سے کسی قسم کی بھی ڈیل نہیں کرے گا۔ اگر کسی نے ڈیل کی تو اس میں ہم کسی بھی نفع یا نقصان کے ذمہ نہ ہوں گے . گالی گلوچ سے پرہیز کریں دوستو یہ گروپ ایک دوسرے کی مدد کے لئے بنایا گیا ہے تو ویوز بڑھانے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے آپ جوائن کر سکتے ہیں اللہ ان کی مدد کرتا ہے جو دوسروں کی مدد کرتے ہیں

نیوز فلیکس 04 مارچ 2021

/ Published posts: 14

I am a professional writer and also a youtuber