اسٹرابری کے ایسے فائدے جو آپ نہیں جانتے

اسٹرابری کے ایسے فائدے جو آپ نہیں جانتے اسٹرابری کاپھل موتیے کے مرض کی روک تھام میں مددگار ثابت ہو تا ہے اسٹرابری دل کی صحت کو بہتر بناتے ہیں اسٹرابری خون میں خراب کولیسٹرول کے اثرات کا مقابلہ کرتے ہیں امراض قلب اور ذیابیطس سے تحفظ دیتا ہے یہ بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھنے میں مدد دیتا ہے یہ خون میں چینی کو جذب کرنے کے عمل کو سست کر دیتا ہے جسمانی وزن کو معمول میں رکھنے میں مدد دیتے ہی حاملہ عورت کے لیے اس کا استعمال بہت فائدے مند ہے

One thought on “اسٹرابری کے ایسے فائدے جو آپ نہیں جانتے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *