چنا چاٹ بنانے کا طریقہ

In عوام کی آواز
March 08, 2021

جو چیزیں آپ کو چنا چاٹ بنانے میں ضرورت ہوں گی آدھا کلو سفید چنےچار عدد آلو آدھا کپ ہرا دھنیا پانچ عدد ہری مرچیں دو عدد ٹماٹر دو عدد پیاز املی کا پلپ آدھا کپ لیمن جوس دو چائے کے چمچے آدھا چمچ نمک آدھا چمچ زیرہ پاؤڈر مرچوں کو کاآدھا چمچ چاٹ مصالحہ پاؤڈر ترکیب سب سے پہلے آلو کو اچھی طرح ا بال لیں کسی دوسرے برتن میں چنوں کو بھی اچھی طرح ابال لیںمرچوں کو باریک کاٹ لیں ٹماٹروں کو بھی باریک کاٹ لیں پیاز و کو بھی باریک کاٹ لیں سب سے پہلے چنوں اور آلوں کو مکس کر لیں اس کے بعد پیاز ٹماٹر اور ہرا دھنیا کو مکس کرلیں اس کے بعد املی کا پلپ اور تمام مصالحے اس میں مکس کر دیں جب تمام چیزیں ڈال لیں تو ان کو مکس کردیں اور پھر آپ کا چنا چاٹ تیار ہے آخر میں اس کہ اوپر تھوڑا سی پاپڑی ڈال دیں

نیوز فلیکس 08مارچ 2021

/ Published posts: 14

I am a professional writer and also a youtuber