205 views 0 secs 1 comments

انڈونیشیا کے بارے میں ایسی حقیقت جو آپ پہلے نہیں جانتے تھے

In تاریخ
April 18, 2021
انڈونیشیا کے بارے میں ایسی حقیقت جو آپ پہلے نہیں جانتے تھے

انڈونیشیاکیسے خودمختار ہوتا ہے؟انڈونیشیا کا پہلا نام جزائر شرق الہز تھا اس لئے کہ یہ کم و بیش تین ہزار چھوٹے بڑے جزیروں کا مجموعہ ہے جو ہندوستان کے جنوب مشرق میں واقع ہے یہ علاقہ کم و بیش تین ہزار میل لمبا 1300 میل چوڑا ہے رقبہ 7 لاکھ 90 ہزار میل کے قریب اور آبادی آٹھ کروڑ سے اوپر ہے جو آسمان ڈرامہ اور بورنیو بڑے بڑے جزیرے ہیں انڈونیشیا کی زمین بڑی زرخیز اور کھیتی باڑی کے لئے بہت موزوں ہے گنا یہاں بکثرت پیدا ہوتا ہے اور کھانڈ بہت بنتی ہے.

یہاں تک کہ ایک زمانے میں عام لوگوں نے یہاں کی خاندان کا نام ہی جاواں رکھا تھا معدنیات سے بھی یہ ملک مالا مال ہے اور مثالوں کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے عام خیال یہ ہے کہ اگر ان جزیروں میں آباد ہوتے رہے اسلام کا ظہور ہوا تو عرب تاجروں نے جگہ جگہ تجارتی کوٹھیاں بنا لیں ان کے ذریعے اسلام کی تبلیغ ہوئی اور بہت بڑی آبادی مسلمان ہو گئی یورپی قوموں میں سے پہلے پہل مثالوں کی تجارت کے لئے انڈونیشیا پہنچے پھر ڈسٹرکٹ ایسٹ انڈیا کمپنی میں پوری تجارت سنبھال لیں اور وہ انڈونیشیا پر قابض ہو گئی سیونٹی 1897 کمپنی ٹوٹی تو ہالینڈ کی حکومت نے انتظام اپنے ہاتھ میں لے لیا 1947 تک ولندیزی حکمران رہے ویسے برائے نام ان کی حکمرانی کا سلسلہ 1980 جاری رہا آزادی کی تحریک تو ملک میں پہلے سے موجود تھی دوسری جنگ علمگیر میں جرمنی ہالینڈ پر قابض ہو گیا اور ملک ہالینڈ انگلستان جا بیٹھیں تو اس نے آٹھ دسمبر کو اعلان کر دیا کہ آئندہ کے لئے ہالینڈ کے تمام مقبوضہ علاقوں کو درجہ حاصل ہو گا اور وہ علم کو حاصل ہے اس طرح انڈونیشیا کی سیاسی آزادی تسلیم کرلی گئی جب جاپان نے شرکت الحس کے بڑے جزیرے پر قبضہ جما لیا تو اس نے یہاں کے لوگوں میں ہتھیار تقسیم کردیئے اور آزادی کا یقین بھی دلایا .

مقصد یہ تھا کہ وہ جاپان کے خلاف کوئی قدم نہ اٹھائے بلکہ اس کے مقاصد کو ہرممکن ذریعہ سے تقویت پہنچاتے رہیں جنگ کے خاتمے پر ملک ہالینڈ واپس وطن پہنچ گئی اور حکومت کا نقشہ نے سے درست ہوا تو حکومت ہالینڈ کی نیت بدل گئی لیکن جو لوگ آزادی کی امید لگائے بیٹھے تھے اور اب لڑنے مرنے کو تیار تھے انہیں دھوکا دینا آسان نہ تھا لہذا 1946 میں ہالینڈ اور اہل انڈونیشیا کے درمیان ایک سمجھوتہ ہوا جس کے مطابق 1973 انڈونیشیا میں متحدہ ریاستوں کا نظام جاری کر دینے کا فیصلہ ہوگیا تاہم ہولینڈ کی کوشش یہ تھی کہ مختلف ٹکڑوں میں جگانا حکومت قائم کرکے انہیں براہ راست اپنے ساتھ وابستہ کر لے اور تمام علاقوں کو متحد نہ ہونے دے مدت تک گفتگو جاری رہی لیکن فریقین کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے

/ Published posts: 3237

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram
One comment on “انڈونیشیا کے بارے میں ایسی حقیقت جو آپ پہلے نہیں جانتے تھے
Leave a Reply