انٹرنیٹ سے پیسے کمانا کوئی مذاق نہیں حقیقت ہے۔

In عوام کی آواز
December 26, 2020

انٹرنیٹ سے پیسے کمانا کوئی مذاق نہیں ہے۔ 2020 میں بھی جہاں ٹیکنالوجی کی ہرطرف دھمیں ہیں پاکستانیوں کو انٹرنیٹ سے پیسے کمانا مذاق اور فراڈ لگتا ہے۔ لیکن یہ مذاق نہیں حقیقت ہے۔

انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے طریقے
انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے بشمار طریقے ہیں جن میں ٹیکنیکل اور نان ٹیکنیکل طریقے شامل ہیں ۔ یعنی ایسے طریقے بھی ہیں جن کو باقاعدہ سکیھنا ضرور ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ایسے آسان طریقے بھی ہیں کہ تھوڑی سی محنت کر کے کہ بہت اچھی آمدن حاصل کی جا سکتی ہے

ٹیکنیکل طریقے
ٹیکینیکل طریقوں میں سرفہرست ویب سایٹ ڈیولیپ مینٹ ، گرافکس ڈیزائنگ اور سرچ ایجن اپنییمائزیشن جیسی سکلز شامل ہیں

نان ٹیکنیکل طریقے
ایسے طریقے جس میں تھوڑی سی محنت کر کے اچھی آمدن حاصل کی جا سکتی ہے ان میں شوشل میڈیا مارکیٹنگ ، یوٹیوب ، فیس بک اور آرٹیکل رائیٹینگ شامل ہیں

آرٹیکل رائیٹینگ سے پیسے کمانا
آرٹیکل رائیٹینگ سے پیسے کمانا بہت آسان ہے اگر آپ کولکھنے کا ہنر آتا ہے تو
میں آپ کوایک ایسی ویپ سایٹ بتاتا ہوں جہاں پر مختلف آرٹیکل لکھ کر آپ باسانی روز کما سکتے ہیں

ویب سایٹ
https://newzflex.com/
اس ویب سایٹ سے آپ کم از کم 300 الفاظوں پر مشتمل یونیک آرٹیکل لکھ کر اپنے روزگا ر کی مشکل کو حل کر سکتے ہیں
آپ کے آرٹیکلز سے جو بھی آمدن ہو گی اسکا 80٪ اپ کو دیا جائے گا اور 20٪ ویب سایٹ کو جائے گا

مکمل معلومات اور رجسٹریشن
https://newzflex.com/registration/