کرو نا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی

In عوام کی آواز
April 25, 2021
krona

کرو نا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی پڑوسی ملک بھارت میں آکسیجن کی قلت کی وجہ سے کئی افراد کی اموات لیکن پاکستان میں بھی آکسیجن کی قلت ہونے لگی کرونا کے بڑھتے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے لاہور کراچی اور راولپنڈی سمیت 25 اظلاع میں نجی اور سرکاری کالجز کو بند کر دیا ان پچیس فضلہ کے کالجز کو این سی او سی کی ہدایت کے مطابق بند کر دیا ہے.

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک ہفتہ کے دوران یہ میں اگر کرونا کیسز میں اسی طرح اضافہ ہوتا رہا تو پھر مکمل لاک ڈاؤن لگانا پڑے گا لاک ڈاؤن میں تمام مارکیٹس دفاتر اور دکانیں بند رہیں گی نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آکسیجن کا 90 فیصد استعمال ہو رہا ہے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا مزید کہنا ہے کہ کرونا کیسز کے شرح 17 فیصد ہیں بھارت میں اور پاکستان میں بھی 11 فیصد سے کم نہیں معیشت سے زیادہ عوام کی صحت اہم ہےCovid cases

/ Published posts: 1

My Name is Nadeem latif. Blogger Student Reasrecher Online Tutor Blogger