212 views 0 secs 0 comments

پاکستان بمقابلہ زمبابوے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی پلئنگ الیون کیا ہوگی؟

In کھیل
April 28, 2021
پاکستان بمقابلہ زمبابوے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی پلئنگ الیون کیا ہوگی؟
  • پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز کل سے ہرارے سپورٹس کلب میں ہوگا میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دن ساڑھے بارہ بجے ہوگا

پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی پلئنگ الیون کیا ہو گی؟

  • اطلاعات کے مطابق پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی ممکنہ پلئنگ الیون یہ ہو گی

1.عابد علی

2 عمران بٹ

3.اظہر علی

4.(بابر اعظم(کپتان

5. فواد عالم

6.(محمد رضوان(وکٹ کیپر

7. فہیم اشرف

8.حسن علی

9. نعمان علی

10.شاہین شاہ آفریدی

11.زاہد محمود

  • یاد رہے اس سے پہلے ٹی ٹونٹی سیریز میں پاکستان نے زمبابوے کو 1-2 سے شکست دی تھی