بنو نضیر کی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف سازش

In اسلام
April 29, 2021
بنو نضیر کی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف سازش

ایک دفعہ ایک ضروری کام کے لیے حضور صلی اللہ علیہ وسلم چند رفقاء کے ساتھ بنو نضیر کا قلعہ میں تشریف لے گئے اور یہود بنو نضیر نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور دیگر اسلام کے خفیہ قتل کا اس کو بہترین موقع سمجھا چنانچہ ان کے نیچے کھڑے تھے ایکس لڑکیاں اوپر سے بھاری پتھر اس ظلم پر گرا دی جائے اللہ تعالی عنہ جو اپنے پیغمبر کی حفاظت کا کفیل تھا اس نے بروقت اطلاع دیں اور آپ فورا ان کے دام سے باہر نکل آئے اور ان کو ان کے ارادہ فاسد کی اطلاع بھیجی اس پر اللہ تعالی نے یہ آیت نازل فرمائی ہے.
:ترجمہ

مسلمانوں خدا کے اس احسان کو جو اس نے تم پر کیا یاد کرو جب ایک گروہ نے تم پر دست درازی کا قصد کیا تو خدا نے تم سے ان کے ہاتھوں کو روک لو روک دیا اور اللہ سے ڈرتے رہو اور مسلمانوں کو چاہیے کہ ایک روزہ رکھیں