FUNERAL PRAYER

In اسلام
April 29, 2021
FUNERAL PRAYER

FUNERAL PRAYER

Readers: Funeral Prayer The meaning of prayer is remembrance and worship of God Almighty. Funeral is a combination of five letters. ج.ن.ا.ز.ہ.

EXPLANATION

A means jihad of the soul. N means according to the way of the Holy Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him). Ladies and Gentlemen: Man can take the path of Islam by doing jihad-ul-nafs. If Nafs overpowers Amara, then he lived his life on the religion of Islam and if he died on faith, then the light of faith of the heart lit the grave. When Hazrat Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him) came, the believer visited him. When the soul of a believer leaves the world and goes to the spirit world, he performs his own funeral. Other people have to perform the funeral. Readers should pay homage to Nafs Amara. If he did not perform his funeral himself, he did not live his life on the religion of Islam, nor did he die on faith, so he took the ticket to hell with him.

Allaah says (interpretation of the meaning): “O Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him)! There is a disease in the hearts of these disbelievers. They lie. They betray the trust and slander them. I have given them respite. There is a painful torment for them. This is a breach of promise. Pray for forgiveness, even if 70 times If you ask for prayers, I will not accept your prayers even once. In this regard, religious scholars have the right to confirm while reciting the funeral that if the deceased has died while living according to the Qur’an and Sunnah, then recite the funeral, if he has lived in opposition to the Qur’an and Sunnah, then his Don’t read the funeral. Follow the commands of Allaah and the way of the Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him).

.-.-.-.-.-.-.

 نماز جنازہ

قارئین کرام:- نماز جنازہ نماز کے معنی اللہ تعالی کا ذکر اور عبادت کے ہیں۔ جنازہ پانچ حرف کی جمع ہے۔ ج۔ن۔ا۔ز۔ہ۔

وضاحت

ج سے مراد جہادالنفس ہے ن سے مراد نبی کریم صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم کے طریقے کے مطابق الف سے مراد اللہ کی راہ میں ز سے مراد زیارت ہ سے مراد ہو گی۔ حضرات گرامی:- انسان جہادالنفس کرنے سے دین اسلام کی راہ اختیار کر سکتا ہے۔ اگر نفس امارہ پر غالب آجائے تو دین اسلام پر اس نے زندگی بسر کی اور ایمان پر موت آئی تو دل کے نور ایمان نے قبر کو روشن کیا۔ حضرت محمد صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم تشریف فرما ہوئے تو مومن نے آپ صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم کی زیارت کی۔ مومن کی روح جب عالم دنیا سے فارغ ہو کر عالم آرواح کی طرف جاتی ہے تو اپنا جنازہ خود ہی کر جاتی ہے دوسرے لوگوں نے جنازہ پڑھنا ہوتا ہے۔ پڑھنے والوں کو چاہیے کہ وہ نفس امارہ پر غالب آکراپنا جنازہ خود ادا کر جائیں۔ اگر اپنا جنازہ خود ادا نہ کیا تو نہ زندگی دین اسلام پر گزاری نہ ایمان پر موت آئی تو وہ دوزخ کا ٹکٹ خود ساتھ لے گئے۔

اللہ تعالی نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا “اے رسول اللہ صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم ان کافروں کے دلوں میں بیماری ہے۔ یہ جھوٹ بولتے ہیں ان کے بد اعمال کی وجہ سے مرض اور بڑھ گئے ہیں۔ یہ وعدے کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔امانت میں خیانت اور بہتان لگاتے ہیں۔ ان کو میں نے ڈھیل دے رکھی ہے۔ ان کے لیے درد ناک عذاب ہے وعدہ کی خلاف ورزی یہ ہے یہ لوگ کلمہ توحید پڑھ چکے ہیں لیکن عمل نہیں کرتے ان لوگوں کا جنازہ نہ پڑھو اور نہ ان کی بخشش کے لیے دعا مانگو۔ اگر 70 بار بھی دعا ماںگو گے تو میں ایک بار بھی دعا قبول نہ فرماوں گا۔ اس حوالے سے علمائے دین کا حق ہے کہ جنازہ پڑھتے وقت یہ تصدیق کرلیا کریں کہ مرنے والا قرآن وسنت صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم کے مطابق زندگی گزارتے ہوئے فوت ہواہے تو جنازہ پڑھ لیں اگر وہ قرآن وسنت کی مخالفت میں زندگی گزاری ہو تو اس کا جنازہ نہ پڑھیں۔ اللہ تعالی کے احکامات اور رسول اللہ صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم کے طریقے کو اپنائیں۔

مولخ محمد شفیق اور عدیل شفیق 

/ Published posts: 4

I AM PROFESSIONAL WRITER WRITING IN THE TRUE SPIRIT THE TRUTH OF THE WORLD THROUGH POETRY.