آسمان سے بارش تو ہوگی مگر اس سے پیداوار نہ ہو گی

In اسلام
May 25, 2021
آسمان سے بارش تو ہوگی مگر اس سے پیداوار نہ ہو گی

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جن علامات قیامت کی خبر دی ہے ان میں سے یہ بھی ہے کہ آسمان سے بارش تو نازل ہو گی مگر اس سے زمین نباتات اور فصلیں نہیں ٱگاۓگی ۔

حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللّٰلہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔

قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک کہ لوگوں پر موسلا دھار بارشیں نہ برسائی جائیں گی مگر زمین کچھ بھی نہیں ٱگاۓ گی ۔

یقیناً  اس لیے کہ زمین سے برکت ختم ہو جاۓ گی جیسا کہ نبی ﷺ نے فرمایا ہے کہ قحط سالی یہ نہیں کہ بارش نہ ہو بلکہ قحط سالی یہ ہے کہ لوگوں پر بارش تو برسے لیکن زمین کچھ نہ ٱگاۓ
/ Published posts: 1

اللّٰلہ سب سے بڑا ہے

1 comments on “آسمان سے بارش تو ہوگی مگر اس سے پیداوار نہ ہو گی
Leave a Reply