دن بھر کی تھکاوٹ کے بعد ہم خود کو کیسے پُرسکون کر سکتے ہیں؟

In عوام کی آواز
May 29, 2021
دن بھر کی تھکاوٹ کے بعد ہم خود کو کیسے پُرسکون کر سکتے ہیں؟

آج کل اپنی زندگی میں ہر کوئی مصروف ہے اور زندگی بہت تیزی سے بھاگ رہی ہے۔کچھ لوگوں کی روٹین بہت ذیادہ ٹف ہوتی ہے۔ایک بہت ذیادہ مصروف دن کے بعد ہر انسان کی کوشش ہوتی ہے کے   وہ پرسکون محسوس کرے۔کیونکہ مصروفیت کے بعد اگر مکمل آرام نہ کیا جائے تو بہت سے دماغی اور جسمانی امراض لاحق ہو سکتے ہیں جیسا کہ۔۔۔۔

Depression, Anxiety, Hypertension, stress, Fatigue

ہم یہاں اپ کو بتائے گے کہ کس طرح ہم دن بھر کی مصروفیات کے بعد خود کو پرسکون رکھ سکتے ہیں ۔
1
سب سے پہلے ایک شیڈول بنائیں کے دن بھر کی مصروفیت کے بعد اپ کو کون کونسی چیزیں پرسکون رکھ سکتی ہیں کیونکہ شیڈول بنانے کی وجہ سے اپ مکمل طور پر آگاہ رہے گے اپ کو اب کیا کرنا ہے ۔اگر آپ شیڈول نہیں بناۓ گے تو اپ دن بھر کے سٹریٹ سے چھٹکارہ نہیں حاصل کر سکتے۔
2
جب اپ دن بھر تھک جانے کے بعد گھر آئیں تو اپنے آفس ورک یا جو بھی اپ کام کرتے ہیں اس کو بھول جائیں۔گھر پر کام کا کوئی سٹریس نی لیں اور کہیں نو مور ورک ۔اپنا وقت گھر والوں اور دوستوں کے ساتھ گزاریں ۔
3
جب گھر آئیں سب سے پہلے اپنے کپڑیں تبدیل کریں اور اچھے سے شاور لیں اور وہ کپڑیں پہنے جن میں اپ ایزی اور ہلکا پھلکا محسوس کریں۔اس کے بعد اپ خود بھی اچھا محسوس کریں گے۔
4
اپنی اس روٹین میں کچھ ورک آؤٹ کو بھی شامل کریں۔روزانہ کی بنیاد پر ورزش کریں۔ورزش اپ کے دل کو مضبوط کرتی ہے اور خون کی گردش پڑھاتی ہے۔ورزش کے بعد اپ کا دن بھر کا سٹریس لیول بھی کم ہو گا۔روزانہ کی ورزش اپ کے ویٹ کو اور بلڈ پریشر خود بھی کنٹرول میں رکھتی ہے۔اپ کو نیند بھی پرسکون آئے گی۔
5
کچھ وقت اپنے دوستوں کے ساتھ گزاریں اپنی فیملی کے ساتھ گزاریں۔جب اپ اپنے پیاروں کے ساتھ وقت گزارے ہیں یہ اپ کے اندر خوشی پیدا کرتا ہے اور اپ کی انرجی کو بوسٹ کرتا ہے۔اور دن بھر کی تھکاوٹ اور مصروفیت کو بھولا دیتا ہے۔
6
جب اپ دن بھر کی تھکاوٹ اور مصروفیت سے چھٹی لے تو اپنے موبائل فون کو بھول جائیں۔اور سوشل میڈیا کو اواڈ کریں۔کیونکہ سوشل میڈیا کو استعمال کرتے ہوئے اپ مکمل طور پر آرام نہیں کرسکتے ہیں۔کیونکہ کچھ ڈرامہ اور خبریں ہمیں اور بھی افسردہ کر دیتی ہیں۔
7
جن کو کتابیں پڑھنے کا شوق ہے وہ کچھ اچھی اور معیاری کتابیں پڑھ لیں۔کیونکہ محتلف ریسرچییز کہتی سونے سے پہلے کتابیں پڑھنا سٹریس اور اضطرابی کو کم کرتا ہے۔
8
اور اپنے سونے کا ایک وقت مقرر کر لیں سونے سے پہلے ذیادہ نہ کھائیں اورنہ ہی کافی لیں۔اپ کو وقت پر سونے کے لیں خود کو پابند کرنا ہے تاکہ اچھی اور صحت مند زندگی گزار سکیں اور دن بھر کی تھکاوٹ کو دور کر سکیں۔

 

/ Published posts: 5

I 'm psychologist ,motivational writer and articale writer.