بجلی نے پھر کیا جینا عذاب

In شوبز
May 29, 2021
بجلی نے پھر کیا جینا عذاب

کراچی شہر میں ایک بار پھرلوڈ شیڈنگ میں اضافہ نظر آیا -کراچی کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کو لوگوں نے الیکٹرک کو زمہ دار قرار دیا کراچی کے مختلف علاقوں میں لوگ گرمی میں لوڈ شیڈنگ کا عذاب جھیلنے پر مجبور ہے-

گلشن اقبال کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو روز سے بجلی ادھی رات کو معطل کر دی جاتی ہےاور صبح تک معطل رہتی ہے- شہریوں کا کہنا ہے کہ بڑھتی گرمی کی وجہ سے الیکٹرک نے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کر دیا ھے -ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ کسی بھی شہر میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جا رہی ہے. تاہم تکنیکی خرابی کی اطلاع ملی ہے .

/ Published posts: 14

Rukhsana