218 views 0 secs 0 comments

مجھے کچھ اور کہنا تھا

In ادب
May 30, 2021
مجھے کچھ اور کہنا تھا

وہ سنتا تو میں کہتا، مجھے کچھ اور کہنا تھا
وہ پل بھر کو جو روک جاتا، مجھے کچھ اور کہنا تھا

کمائی زندگی بھر کی آسی کے نام تو ،کر دی
مجھے کچھ اور کرنا تھا، مجھے کچھ اور کہنا تھا

کہاں اس نے سنی میری، سنی بھی ان سنی کر دی
اسے معلوم تھا اتنا، مجھے کچھ اور کہنا تھا

میرے دل میں جو ڈر آیا ،کوی مجھ میں بھی ڈر ایا
وہیں ایک رابطہ ٹوٹا، مجھے کچھ اور کہنا تھا

غلط فہمی نے باتوں کو بٹراھا ڈالا یونی کہا کچھ تھا ،
وہ کچھ سعمجا، مجھے کچھ اور کہنا تھا

/ Published posts: 14

Rukhsana