جھٹ پٹ آلو چکن ٹکیاں

In خواتین
June 07, 2021
جھٹ پٹ آلو چکن ٹکیاں

اجزا

آدھا کلو آلو
ایک پاؤ چکن کا قیمہ
دو عدد پیاز چوپ
ایک چمچ پسی لال مرچ
ایک چمچ چاٹ مصالحہ
تھوڑی سی پسی کالی مرچ
پانچ عدد ہری مرچیں چوپ
ایک چائے کا چمچ پسا ہوا زیرہ
نمک حسب ضرورت
ہرا دھنیا آدھی گھٹی

ترکیب

آلو ابال کر چھیل لیں. اور اچھی طرح سے پیس لیں. چکن کا قیمہ بھی ابال کر گلا لیں .اور اب ایک بڑی باؤل میں آلو قیمہ اور سارے مصالحے ڈال کر اچھی طرح سے مکس کریں. جھٹ پٹ آلو چکن ٹکیاں تیار ہیں.