بریکنگ نیوز

تین منٹ سے زیادہ فون کال پر بابندی عائد

تین منٹ سے زیادہ وقت موبائل فون کال پر ڈیوٹی عائد….11 جون 2021

حکومت نے تین منٹ سے زیادہ وقت موبائل فون کال پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی قائم کر دی۔نئے مالی سال کے بجٹ میں تین منٹ سے زیادہ موبائل فون کال اور انٹرنیٹ ڈیٹا (انٹرنیٹ) کے استعمال پر ‏ایف ای ڈی کی تجویز دی ہے۔تین منٹ سے زیادہ فون کال پر بات کرنے اور انٹرنیٹ استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ ایس ایم ایس پیغامات پر بھی ایف ای ڈی عائد کردیا ‏گیا ہے۔

وزیر اعظم کا خیال ہے کہ ٹیلی مواصلات کے شعبے میں ترقی ہوئی ہے اور اس شعبے سے جائز حد ‏تک کافی ریونیو حاصل کیا جارہا ہے۔حکومت کے اندازے کے مطابق اس ایف ای ڈی سے آبادی کے ایک بڑے حصے پر ایک انتہائی لازمی اور کم لاگت ٹیکس نافذ ہو گا۔ اس اقدام سے نوجوان نسل کا رجحان موبائل پر کم ہو گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
نوٹ: اگر آپ اپنی پروڈکٹس،سروسز یا آفرزکا مفت اشتہار لگوانا چاہتے ہیں تو نیوزفلیکس ٹیم، عوام تک آپ کا پیغام پہنچانےکا موقع فراہم کر رہی ہے. شکریہ_ اپنا پیغام یہاں لکھیں
error: Content is protected !!

Adblocker Detected

Note: Turn Off the AdBlocker For this Site