کشمیر نے کتنی قربانیاں دیں

In دیس پردیس کی خبریں
December 26, 2020

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم تمام دیکھنے والوں اور پڑھنے والوں کو
امید کرتا ہوں تمام لوگ ٹھیک ٹھاک ہوں گے

آج میں جس ٹوپک پر بات کرنا چاہتا ہوں وہ کشمیر کا ٹوپیک ہے -تقریبا پوری دنیا اس بات سے واقف ہے کہ کشمیر نے کتنی قربانیاں دیں اپنی آزادی اور اپنے کلمہ شریف کے لیے کشمیر نے اپنے مذہب کے لئے بہت ہی زیادہ قربانیاں دی ہے شاید نہ جانے کوئی آدمی ایسا ہو دنیا میں جو اس بات سے ناواقف ہوں کیوں کہ جتنی قربانی کشمیر نے دی ہے ایسے لگتا ہے کہ جیسے زمین پر پانی نہیں خون بیہ راہا ہے میری دعا ہے کہ اللہ تعالی جلد از جلد کشمیر کو آزادی عطا کرے تاکہ وہ اپنے مذہب کے مطابق آزادی سے زندگی گزار سکے

اب کچھ بات کرلیتے ہیں کہ کشمیریوں نے کس کس طرح قربانیاں دے -دیکھئے نا کشمیریوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا آزادی کے لیے اپنے مذہب کے لیے
کشمیریوں نے اپنی عزتوں کا نذرانہ پیش کی اپنی آزادی کے لیے اپنے مذہب کے لیے -کشمیریوں نے مال و دولت کا نذرانہ پیش کیا اپنی آزادی کے لیے اپنے مذہب کے لیے -کشمیری اپنے گھر سے بے گھر ہوئے اپنی آزادی کے لیے اپنے مذہب کےلیے-کشمیریوں نے اپنے ننھے معصوم بچوں کی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اپنی آزادی کیلئے اپنے مذہب کے لیے پیارے ناظرین ان تمام باتوں سے آپ کو آگاہ کرنے کا ایک ہی مقصد کہ آپ لوگ کشمیریوں کا ساتھ دیں چلو زیادہ ساتھ نہیں دے سکتے دعا تو کرسکتے ہیں نہ جانے کس آدمی کی اللہ تعالی دعا قبول کرلے ایسے لگتا ہے کہ جیسے آج نہیں تو کل کشمیر کو آزادی حاصل ہونے والی ہے کیوں کہ ظالم جتنا بھی بڑا ہوا آخر وہ خاک میں مل جاتا ہے انشاء اللہ تعالی آئندہ دو یا چار سالوں میں انڈیا کو خود مخود کشمیر کو آزاد کرے گا

کیوں کہ ان شاء اللہ اللہ تعالی ایسے کھیل میں انڈیا کو پھنسائیں گا کہ انڈیا کو سمجھ بھی نہیں آئے گی کہ اب ہم آپ کو کس طرح بچائیں اس مجبوری میں ان شاء اللہ تعالی انڈیا اپنے گھٹنے ٹیک دے گا اور کشمیر کو آزاد کر دے گا انشاء اللہ تعالی جلد از جلد کشمیر کی مسجد آباد ہوگی اور کشمیر میں اللہ اکبر اللہ اکبر کی صدائیں ہوگی
کشمیر میں اشد والا لا الہ الا اللہ اشد ولا الہ اللہ کی صدائیں ہوگی

کشمیر میں اشد انا محمد الرسول اللہ اسد انا محمد الرسول اللہ کی صدائیں ہوگی
کشمیر میں حی الصلاہ حی اصلاہ کی صدائیں ہوگی
کشمیر میں حی علی الفلاح حی الفلاح کی صدائیں ہوگی
کشمیر میں اللہ اکبر اللہ اکبر کی صدا ہوگی
کشمیر میں لالہ اللہ کی صدا ہوگی
انشاء اللہ تعالی عنقریب کشمیری مسجدوں میں آزادی کے ساتھ جوش و خروش کے ساتھ نماز ادا کریں گے
انشاء اللہ تعالیٰ انشاء اللہ تعالیٰ انشاء اللہ تعالی
امید کرتا ہوں تمام لوگوں کو میری یہ تحریر پسند آئی ہوگی اللہ حافظ