حریم شاہ نے شادی کر لی حریم شاہ کا برائڈل شوٹ وائرل

In شوبز
June 23, 2021
حریم شاہ نے شادی کر لی حریم شاہ کا برائڈل شوٹ وائرل

حریم شاہ کا برائیڈل شوٹ ،ویڈیو وائرل
19th June, 2021

ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کے برائیڈل شوٹ کے انسٹاگرام پر چرچے شروع ہو گئے۔تفصیلات کےمطابق سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر حریم شاہ نے اپنے برائیڈل شوٹ کی کچھ دلچسپ ویڈیوز شیئر کی ہیں ،جن میں اُنہوں نے سُرخ رنگ کا خوبصورت لباس پہنا ہوا ہے۔

hareem shah

اس کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ نے سُرخ جوڑے کے ساتھ سنہری رنگ کی جیولری کا انتخاب کیا جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔حریم شاہ نے اپنی ان کلپ پر بیک گراؤنڈ میوزک کے طور پر مختلف سنگیت بھی لگائے ہیں۔

hareem

حریم شاہ کے برائیڈل شوٹ کی ویڈیوز کے چرچے نہ صرف ٹک ٹاک بلکہ انسٹاگرام پر بھی مشہور ہو رہے ہیں۔خیال رہے کہ حریم شاہ اپنی پہلی ویب سیریز ’راز‘ میں جلد ایکشن میں نظر آئیں گی ۔