281 views 0 secs 0 comments

دنیا میں آنے سے پہلے روح کا وجود

In اسلام
December 26, 2020

روح کے متعلق مختلف نظریات افکار و خیالات پائے جاتے ہیں مثلاً روح کا وجود
وجودے بشریت سے پہلے ھے یا اسے وجود بشریت کے
بعد خلق کیا گیا ہے

روح کے بارے میں گفتگو کرنے والے فلسفی یا دانشمند
یا مفکر وغیرہ
یعنی ھر انسان مرنے کے بعد دوبارا پیدا کیا جاتا ھے اور اس کے اعمال اس کی پہلی
اس کی پہلی زندگی میں اگر کہوب تھے تو اس کو اچھے
اجسام کے ساتھ دوبارا دنیاں میں بھیج دیا جائے گا
اور اگر اس کے اعمال کبیح تہے تو اس کو بری شکل میں بھیجا جائے گا
۔۔مفکرین و ماہرین کا خیال ہے کہ ایک ہی روح کی خلقت کئ کئ بار ھوچکی ھے۔
یوں ہی مسلسل ھوتی رھے گی ۔

اس سلسلے میں وہ لوگ کوئی دلیل نہیں رکھتے اور ان کا
دعویٰ بلکل کھوکھلا ہے انکا کارنامہ فقط یے ہے
کہ وہ مقناطیسی تو ھم اور نفسیاتی طریقوں
سے فریب
ھیں اور اس فن سے بھرپور استفادہ کرتے ہیں
بس یہی ان کی دلیل ھے اور ثبوت بھی

روح کے سلسلے میں ایک بھت بڑے ماجرِ روح
⁦( پرو پاقرص)کی کتابِ روح عنوان
،،زندگی ہائے متوالی ،، ص:9 سے چند حکایات
پیش ھونگی انشاء اللہ اگلے صفحے پر

حوالہ کتاب :
عجیب عالم ارواح
ص : 17 18

جاری ھے»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»»

/ Published posts: 3237

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram