مسلمان یا ہندو؟ کرینہ اور سیف نے چھ ماہ بعد اپنے چھوٹے بیٹے کا نام پبلک کر دیا

In شوبز
July 16, 2021
مسلمان یا ہندو؟ کرینہ اور سیف نے چھ ماہ بعد اپنے چھوٹے بیٹے کا نام پبلک کر دیا

ممبئی (این این آئی ) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کی اپنے دوسرے بیٹے جھے علی خان کے ہمراد تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔ بالی ووڈ سپر اسٹار کرینہ کپور نے حال ہی میں اپنی کتاب کے حوالے سے اعلان کیا تھا،اس کتاب کا نام ” پریگنینسی بائیل “ ہے جو شائع ہونے سے پہلے ہی ایمیزون کی بیسٹ سیلر لسٹ میں شامل ہوگئی ہے ۔

انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ایک پوسٹ میں کرینہ کپور کا دونوں بیٹوں کے ہمراہ ایک کولاج فوٹوہے ۔ اس پوسٹ میں بتایا گیا کہ کرینہ کپور کی کتاب میں ایسی ہی مزید کبھی سامنے نہ آنیوالی تصاویر بھی موجود ہیں ۔ گزشتہ دنوں سیف علی خان کے سسر نے میڈیا کے روبرو اس بات کی تصدیق کی تھی کہ میرے دوسرے نواسے اور سیف اور کرینہ کے دوسرے بیٹے کا نام ” جھے” (jeh ) ہے جو کہ ایک ہندو کا نام ہی ہوتا ہے-

/ Published posts: 3238

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram