جتنی بھی بڑی مشکل ہو بس اللہ پاک کے یہ 2 نام پڑھنا شروع کر دیں

In اسلام
July 19, 2021
جتنی بھی بڑی مشکل ہو بس اللہ پاک کے یہ 2 نام پڑھنا شروع کر دیں

امید کرتے ہیں کہ آپ سب اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے۔ اور خوشحالی کے ساتھ زندگی گزار رہے ہوں گے- اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی ہم سب کے نیک اور جائز مقاصد پورے فرمائے اور ہر طرح کی تکلیفیں دور فرمائے- اور ہمیں پانچ وقت کی نماز کے ساتھ قرآن پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے-آمین

زندگی میں غم اور پریشانیاں تو ہرانسان کو آتی ہیں کبھی بھی ان غموں اور پریشانیوں سے مت گھبرائیں- جب بھی کوئی غم یا پریشانی آئے تو اپنا سارا غم اپنا سارا دکھ ا اللہ تعالیٰ کو سنائیں- اسی طرح غموں اور پریشانیوں کے لیے اللہ تعالی نے قرآن پاک میں سورہ کہف میں فرمایا

اللہ کو پکارو اس کے صفاتی ناموں کے ساتھ 

اسی طرح اللہ تعالی کے دو صفاتی نام “یا قادر یا نافع “جو بڑا اثر رکھتے ہیں جو شخصدل کی گہرائیوں سے ان ناموں کو پڑھے گا انشاءاللہ تعالی اس کی ہر حاجت پوری ہوگی۔

جب بھی کوئی پریشانی آئے- کوئی مسئلہ درپیش ہو تو یہ دو نام “یا قادر یا نافع “ کافوراً ورد شروع کر دیں -انشاء اللہ تعالی ناظرین اس کے کرنے سے کوئی بھی پریشانی ہوگی کوئی بھی غم ہوگا کوئی بھی تکلیف ہوگی انشاء اللہ تعالی فورا دور ہو جائے گی مگر پریشان نہیں ہونا- کوئی بھی غم کوئی بھی پریشانی آئے تو فورا یا “قادر یا نافع” کا ورد شروع کر دیں-انشاءاللہ کوئی بھی حاجت ہوگی پوری ہو جائے گی-

/ Published posts: 3245

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram