آئی سی سی کی نئی جاری کردہ ون ڈے رینکنگ کون سا بیٹسمین کس نمبر پر ہے جانئیے اس پوسٹ میں۔

In کھیل
July 19, 2021
آئی سی سی کی نئی جاری کردہ ون ڈے رینکنگ کون سا بیٹسمین کس نمبر پر ہے جانئیے اس پوسٹ میں۔

آئی سی سی کی جانب سے نئی ون ڈے رینکنگ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 873 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر قبضہ کئیے ہوئے ہیں۔

بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی 857 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور روہیت شرما 825 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔نیوزی لینڈ کے روز ٹیلر 801 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے، آسٹریلیا کے ایرون فنچ 795 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں ،انگلینڈ کے جوئنی بئیریسٹوں 775 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر موجود ہیں۔

ساتویں، آٹھویں اور نویں پوزیشن پر بالترتیب آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر 773, ویسٹ انڈیز کے شئی ہوپ 773 اور ساؤتھ افریقہ کے فاف ڈوپلیسی 770 پوائنٹس کے ساتھ موجود ہیں۔نیوزی لینڈ کے کینی ولیمسن 754 پوائنٹس کے ساتھ دسویں پوزیشن پر ہیں۔

/ Published posts: 8

Please Respect You're Parent's