اسلامک

صبح سورج کو دیکھ کر تین سو تیرہ مرتبہ یہ کلمات پڑھ لیں

آج میں ایک آیت کے بارے میں بتانے جا رہی ہوں جو کہ بہت ہی مجرب آیت ہے- اس آیت کی مدد سے آپ اپنی ہر جائز حاجت کو پورا کر سکتے ہیں- ان حا جات کو پایہ تکمیل تک پہنچا سکتے ہیں۔ جیسا کہ ہر شخص ہی اس بات کی چاہت رکھتا ہے کہ اس کی تمام قسم کی مشکلات حل ہو جائیں – اور اس کے ساتھ ساتھ ان کےجتنے بھی مسائل ہیں تو تما م جائز خواہشات کو پورا کرنے کے لیے اس عمل کو بہت ہی مجرب سمجھا جا تا ہے۔

اس کے ساتھ ان فرشتوں کا نزول ہوتا ہے۔ کہ جن کو مشکلات کو دور کرنے کے لیے رکھا گیا ہے اگر صبح اٹھتے ہی یہ تسبیح تین سو تیرامرتبہ پڑھتے ہیں تو انشاء اللہ، اللہ کے فضل و کرم سے آپ کی تمام قسم کی مشکلات دور ہو جا ئیں گی اور اس کے ساتھ ساتھ ہر کوئی یہی سمجھے گا کہ اس کے ساتھ کوئی معجزہ ہی ہوا ہے -کہ اس کی تمام تر مشکلات اس قدر جلدی دور ہو گئی ہیں-

آج ایسے لوگوں کے لیے جو اپنی تمام تر پریشانیوں کا حل چاہتے ہیں ان کے یہ وظیفہ بہت ہی خاص ہے اور بہت ہی مجرب ہے۔ صرف صبح اٹھتے ہی آپ نے اس تسبیح کو کرنا ہےتا کہ آپ اپنی مراد حاصل کر سکیں۔ اس تسبیح کو سورج طلوع ہوتے ہی تین سو تیرا مرتبہ پڑ ھنا ہے تو آپ کو وہ سب مل جائے گا جس کی آپ تمنا کرتے ہیں- وظیفہ یہ ہے

” بسمہ اللہ الرحمن الرحیم”

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
info@newzflex.com-اگر آپ اپنے پسندیدہ موضوع کو ویڈیو کی صورت میں دیکھنا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنی پسند سے آگاہ کرنے کیلیے اس ایڈریس پر ای میل کیجیےLike & Subscribe the Newz_Flex Channel