عائزہ خان عمارہ خان ایٹلیئر کے لئے شوٹ کرتے ہوئے

عائزہ خان پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں واقعی ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں۔ انہوں نے متعدد سپر ہٹ پروجیکٹس میں کام کیا ، ان کا سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا ڈرامہ” میرےپاس تم ہو “تھا -جو پورے پاکستان میں مشہور تھا۔ عائزہ خان حال ہی میں ایک رومانٹک کامیڈی ڈرامہ سیریل ‘چپکے چپکے’ میں نظر آئیں جو رمضان المبارک میں ہم ٹی وی پر نشر کیا گیا۔

عائزہ عمارہ خان ایٹیلیئر کے ‘دی میوزک’ لگژری لان مجموعہ کے لئے ایک خوبصورت شوٹ میں نظر آئیں۔ اس نے ان کے آنے والے مجموعہ سے خوبصورت لباس پہن رکھے ہیں۔ عائزہ اس کے شوٹ کے لیے اس پر بنائے گئے دلکش اور خوبصورت لباس میں پرکشش نظر آتی ہیں۔ آئیے چیک کرتے ہیں تصاویر اور دیکھیں کہ وہ کتنی خوبصورت لگ رہی ہیں۔

عائزہ خان عمارہ خان ایٹلیئر کے لئے شوٹ کرتے ہوئے

عائزہ خان عمارہ خان ایٹلیئر کے لئے شوٹ کرتے ہوئےعائزہ خان عمارہ خان ایٹلیئر کے لئے شوٹ کرتے ہوئے

/ Published posts: 3238

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram