Even at the age of fifty, look 20, old skin tight and all wrinkles disappear

In خوبصورتی اور جلد
September 08, 2021
Even at the age of fifty, look 20, old skin tight and all wrinkles disappear

چہرے کی شادابی اور تازگی انتہائی ضروری ہے ۔ جھریا ں اور چھائیوں سے مرجھایا ہواچہرہ عمر سے پہلے ہی بڑھاپےکو ظاہر کرنا شروع کردیتا ہے۔ اگر آپ کوئی بااعتماد ریمیڈی چاہتے ہیں یا لمبے عرصے کے لیے چہرے سے جھریاں ختم کرنا چاہتا ہے-تو اس کےلیے میں آپ کو ایک ایسی ریمیڈی سکھائیں گے۔ جس کے استعمال سے آپ کے چہرے کی جھریوں کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا۔

کیونکہ یہ ریمیڈ ی آپ کے جلد کے ٹشوز کو بہت ٹائیٹ کرے گی۔ جس کی وجہ سے جلد کا ڈھیلا پن نہیں رہے گا۔ اور جلد ٹائیٹ ہو کر جوان نظرآئے گی۔ اس کو چہرے کے علاوہ گر دن اور ہاتھوں پر بھی استعمال کرسکتےہیں۔ بالخصو ص آنکھوں کے گرد اس کا مساج کریں گے۔تو اس سے آپ کو بہت فائد ہ حاصل ہوگا۔ اور اس کی اچھی بات یہ بھی ہے کہ آپ اس کو سٹور کرکے بھی رکھ سکتے ہیں۔ تو جلدی سے اس رمیڈی کو تیار کرتے ہیں۔

تیاری کا طریقہ

سب سےپہلے آپ نے پپیتا لینا ہے۔ ابھی اس کا موسم بھی ہے تو یہ باآسانی آپ کومل جائے گا۔ آپ نے پپیتے کے دو چھوٹے سے ٹکڑے لینے ہیں۔ یا آپ چاہیں تو ایک بڑا پیس بھی لے سکتے ہیں۔ اب اس کو اچھی طرح میش کرلیں۔ پپیتے میں بہت سے اینٹی آکسیڈینٹ ہوتے ہیں ۔ جو کہ ایجینٹ کوسلو ڈاؤن کرتے ہیں۔ اور جلد کو نکھارتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ جھریوں کو کم کرنے میں بھی مدد دیتے ہیں۔ ویسے تو فوائد اور بھی بہت سے ہیں۔ اس کا ابھی تذکرہ نہیں کرتے ۔ جب یہ میش ہوجائے تو اس کو کسی پین میں ڈال لیں۔اب اس میں کوئی سا بھی ان ریفائینڈ آئل ڈال لینا ہے۔ جو بھی آپ کے گھر میں موجود ہوتقریباً ایک کپ آپ اس میں ڈال لیں۔ اب اس کو ہلکی آنچ پر پکائیں۔ اس کو آٹھ سے دس منٹ تک پکائیں۔ لیکن آنچ بالکل ہلکی ہونی چاہیے۔ اب آنچ بند کردینی ہے۔ اور اس کو ٹھنڈا ہونے کےلیے رکھ دینا ہے۔ جب یہ ٹھنڈ ا ہوجائے تو اس کو چھان لیں۔ آپ اس کو کسی بھی شیشی وغیر ہ میں محفوظ کرسکتے ہیں۔ یہ رمیڈی پندرہ سے بیس دن تک خراب نہیں ہو سکتی ۔

اس کو کیسے استعمال کرنا ہے؟

آپ نے روزانہ اس آئل کے چند قطرے لینے ہیں۔اب اس آئل میں ایک چمچ ایلوویرا جیل ڈالنا ہے۔ ان کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اب اس کواپنے چہرے اور ہاتھوں پر لگائیں اور سوجائیں۔ صبح کو اٹھ کر کسی بھی فیس واش سے چہرے کو دھولیں۔ چند دن آپ اس کو استعمال کریں گے تو آپ کی جھریاں کم ہوجائیں گی۔ آپ کی جلد ٹائیٹ اور جلد کا رنگ گورا اور صاف شفاف ہوجائےگا۔

Even at the age of fifty, look 20, old skin tight and all wrinkles disappear

Freshness and freshness of the face is very important. A wrinkled face with wrinkles and shadows begins to show old age before age. If you want a reliable remedy or want to remove wrinkles from your face for a long time – then I will teach you one such remedy. Using it will completely eliminate the wrinkles on your face.

Because this remedy will make your skin tissues very tight. Due to which the skin will not be loose. And soon she will look tight and young. It can be used on the face as well as on day and hands. Especially you will massage it around the eyes. So it will be of great benefit to you. And the good thing about it is that you can store it. So let’s prepare this remedy quickly.

How to prepare?

First of all, you have to take papaya. It’s time to dump her and move on. You have to take two small pieces of papaya. Or you can take a big piece if you want. Now mash it well. Papaya contains many antioxidants. Which agents downgrade. And brighten the skin. They also help reduce wrinkles. By the way, there are many more benefits. Don’t mention it yet. When it meshes, put it in a pan. Now you have to put any unrefined oil in it. Put about a cup in whatever you have in your house. Now cook it on low heat. Cook for eight to ten minutes. But the heat must be very light. Now turn off the heat. And leave it to cool. When it cools, filter it. You can store it in any bottle etc. This remedy cannot go bad for fifteen to twenty days.

How to use it?

You have to take a few drops of this oil daily. Now you have to put a spoonful of aloe vera gel in this oil. Mix them well. Now apply it to your face and hands and sleep. Get up in the morning and wash your face with any face wash. If you use it for a few days, your wrinkles will be reduced. Your skin will be tight and your skin color will be fair and clear.

/ Published posts: 3238

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram