Health & Medicalصحت

What happens in the stomach when you eat yogurt on an empty stomach?

خالی پیٹ دہی کھانے سے معدے میں کیا ہوتا ہے؟

دہی کا شمار صحت بخش ترین غذاﺅں میں کیا جاتا ہے اور اس کے پر لطف ذائقے کی وجہ سے بھی اسے بہت پسند کیا جاتا ہے۔ اگرچہ دہی بہت اچھی غذا ہے لیکن اسے کھانے سے پہلے کچھ اہم باتوں کو ضرور ذہن نشین کر لینا چاہیے-خالی پیٹ دہی مت کھائیں- جب آپ کو بہت زیادہ بھوک لگی ہو تو دہی کھانا فائدے کی بجائے نقصان دہ ہوگا۔ دہی میں پایا جانے والا لیکٹک ایسڈ معدے کے تیزاب کو زائل کردیتا ہے اور نہ صرف مکمل کھانے کی طلب ختم کرتا ہے بلکہ مدافعتی نظام کو بھی کمزور کردیتا ہے۔

بہتر ہے کہ کھانے کے ایک سے دو گھنٹے بعد دہی کھائیں۔ اگرچہ اکثر لوگوں کیلئے یہ صحت بخش ہے لیکن آنتوں کے مسائل، ذیا بیطس اور ہیپاٹائٹس وغیرہ کی صورت میں دہی کھانے سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ ضروری ہے۔ ایک سال سے کم عمر کے بچوں کو دہی نہیں دینا چاہیے- دہی میں موجود غذائیت اور توانائی آپ کو موٹا بھی کرسکتی ہے۔ دہی کو مکمل کھانے کے طور پر بھی استعمال نہ کریں -اور کھانے کے ساتھ اس کی زیادہ مقدار کا بھی استعمال نہ کریں بلکہ اگر کھانے کے ساتھ کھائیں تو اس کی مقدار کم رکھیں دہی کو زیادہ گرمہونے پر استعمال نہ کریں،دہی کا ٹمپریچر نارمل رکھیں۔کیونکہ اس کا اہم جزو لیکٹک ایسڈ ضائع ہوجائے گا۔خواتین دہی کو نسوانی حسن میں اضافے کیلئے استعمال کرسکتی ہیں، اس کے طریقے مندرجہ ذیل ہیں :

تھوڑا سا دہی لے کر اس میں دو چمچ کنڈینسڈ ملک اور ہرا پپیتا اچھی طرح ملالیں۔ اس آمیزے کو فوری طور پر یا ٹھنڈا کرکے کھائیں۔ دو چمچ کنڈینسڈ ملک میں دہی ملا کر کھانے سے پہلے کھائیں۔

کیلشیم سے بھرپور ، پروٹین اور پروبائیوٹک سے لیس دہی دودھ سے بنے والی ایک بہترین غذا ہے ۔ اسے ڈیری پراڈکٹس کا سپر ہیرو بھی کہا جاسکتا ہے ۔ کھانے میں اس کا استعمال عام ہے۔اسے سادہ بھی کھایا جاتا ہے۔اس کے علاوہ سلاد کی ڈریسنگ اور مشروب کے طور پر بھی دہی کو بہت پسند کیا جاتا ہے ۔ دہی گرمیوں سردیوں ہر موسم میں ہی استعمال کیا جاتا ہے ۔ دہی سے جسم کو بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں ۔ یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ یہ ایک مکمل غذا ہے ۔ کچھ لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ دودھ سے بھی زیادہ فائدے مند ہے ۔دہی صدیوں سے انسانی غذا کا حصہ رہا ہے۔ صحت پردہی کے لاتعداد مثبت اثرات پڑتے ہیں ان میں سے چند مندرجہ ذیل ہیں

نظام انہضام کے لیے مفیددہی میں موجود ضروری غذائی اجزا آسانی سے انہضامی نالی میں جذب ہو جاتے ہیں ۔ یہ دیگر غذاؤں کی بھی ہضم ہونے میں معاونت کرتاہے ۔ دہی جسم میں پی ایچ بیلنس برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے ۔ دہی معدے میں تیزابیت نہیں ہونے دیتا۔ اس سے معدے کی کئی تکالیف سے نجات ملتی ہے ۔ہڈیوں اور دانتوں ک مضبوطی دہی میں موجود کیلشیم اور فاسفورس ہڈیوں اور دانتوں کو مظبوط کرتا ہے ۔ کیلشیم اور فاسفورس ہڈیوں اور دانتوں کے لیے بے حد ضروری ہے ۔ دہی کا مستقل استعمال آسٹوپروسس اور گٹھیا جیسے مرض کے خطرات سے محفوظ رکھتا ہے۔

What happens in the stomach when you eat yogurt on an empty stomach?

Yogurt is considered one of the healthiest foods and is also very popular because of its delicious taste. Although yogurt is very good food, there are some important things to keep in mind before eating it – do not eat yogurt on an empty stomach – when you are very hungry, eating yogurt will be harmful rather than beneficial. The lactic acid found in yogurt eliminates gastric acid and not only eliminates the need for complete food but also weakens the immune system.

It is best to eat yogurt one to two hours after a meal. Although it is healthy for most people, it is important to consult a doctor before eating yogurt in case of intestinal problems, diabetes, and hepatitis. Yogurt should not be given to children under one year of age – the nutrition and energy in yogurt can also make you fat. Do not use yogurt as a whole food – and do not use too much of it with food, but if eaten with food, keep the amount low. Do not use yogurt when it is too hot, the temperature of yogurt is normal. Keep it. Because its important ingredient lactic acid will be lost. Women can use yogurt to enhance feminine beauty, here are some ways to do it:

Take a little yogurt and mix two tablespoons of condensed milk and green papaya in it. Eat this mixture immediately or chilled. Mix two tablespoons of yogurt in condensed milk and eat before meals.

Rich in calcium, rich in protein, and probiotics, yogurt is an excellent food made from milk. He can also be called a superhero of dairy products. It is commonly used in food. It is also eaten plain. In addition, yogurt is also very popular as a salad dressing and as a drink. Yogurt is used in all seasons, summer and winter. Yogurt has many benefits for the body. It would not be wrong to say that this is a complete diet. Some people even say that it is more beneficial than milk. Yogurt has been a part of the human diet for centuries. The following are just a few of the many health benefits that can be had

Essential nutrients in the digestive tract are easily absorbed into the digestive tract. It also helps digest other foods. Yogurt helps maintain pH balance in the body. Yogurt does not cause acidity in the stomach. It relieves many stomach ailments. Calcium and phosphorus in strengthening bones and teeth strengthen bones and teeth. Calcium and phosphorus are essential for bones and teeth. Regular consumption of yogurt protects against diseases like osteoporosis and arthritis.

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!