The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: There are three people whose duties and responsibilities will not be accepted by Allah

In اسلام
September 10, 2021
The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: There are three people whose duties and responsibilities will not be accepted by Allah

حضرت ابو ہرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا: ملک الموت ایک راستے میں آیا۔ اور ایک سند میں یہ الفاظ ہیں۔ پہلے ملک الموت سامنے آ یا کر تا تھا جب مو سی ٰ علیہ السلام کے پا س آ یا تو ان سے کہا: اپنے رب کا فیصلہ قبول کر و۔ موسی ٰ علیہ السلام نے اس کی آنکھ پر ہاتھ مار کر اسے پھوڑ دیا ملک الموت اللہ کے پاس واپس گیا اور کہا: (اے اللہ) تو نے مجھے اپنے ایک بندے کی طرف بھیجا جو مر نا نہیں چا ہتا۔ اس نے میری آنکھ بھی پھوڑ دی ہے ( اگر تیرے یہاں اس کی عزت نہ ہو تی تو میں اس پر بہت بھاری ہو تا۔

اللہ تعالیٰ نے اس کی آنکھ دوبارہ ٹھیک کر دی اور فر ما یا: میرے بندے کے پاس واپس جاؤ اور اس سے پو چھو: کیا تم زندگی چاہتے ہو؟ اگر تم زندگی چاہتے ہو تو اپنا ہاتھ بیل کی پشت پر رکھو، جتنے بالوں کو تمہارا ہاتھ ڈھانپ لے تو ہر بال کے بدلے تم ایک سال زندہ رہو گے موسیٰ علیہ السلام نے کہا: ( اے میرےرب) پھر اس کے بعد کیا ہو گا؟اللہ عزوجل نے فر ما یا: پھر تم مر جا ؤ گے۔ موسیٰ علیہ السلام نے کہا: تو پھر ابھی کیوں نہیں۔ اے میرے رب مجھے ارض مقدسہ کے مقام پر مو ت دے ( ملک الموت نے انہیں ہلکا سا چھوا اور ان کی روح قبض کر لی، پھر اس کے بعد ملک الموت لوگوں کے پاس پوشیدہ آ نے لگا) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا: واللہ اگر میں اس کے پاس ہو تا تو تمہیں اس کی قبر دکھا تا سرخ ٹیلے کے پاس راستے میں اور ایک روایت میں ہےکہ

سرخ ٹیلے کے نیچے حضرت ابو اما مہ رضی اللہ عنہ سے مر فوعا مروی ہے: تین آدمی ایسے ہیں جن کے فرض و نفل اللہ تعالیٰ قبول نہیں کر ے گا: (والدین کا ) نافرمان، احسان جتلانے والا، تقدیر کو جھٹلانے والا۔

امت پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حقوق میں ایک اہم حق آپ سے محبت کرنا ہے اور ایسی محبت مطلوب ہے جو مال و دولت سے، آل اولاد سے بلکہ خود اپنی جان سے بھی بڑھ کر ہو۔ یہ کمال ایمان کی لازمی شرط ہے۔ آدمی اس وقت تک کامل مومن نہیں ہوسکتا جب تک کہ اس کے نزدیک رسول کریم کی ذات گرامی ماں باپ سے، بیوی بچوں سے اور خود اپنی جان سے بھی بڑھ کر محبوب نہ بن جائے۔ یہ حبِ نبویؐ دین کی بنیاد اور اس کے فرائض میں سے ایک اہم فریضہ ہے۔

جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : آپ کہہ دیجئے کہ اگر تمہارے باپ اور تمہارے لڑکے اور تمہارے بھائی اور تمہاری بیویاں اور تمہارے کنبے قبیلے اور تمہارے کمائے ہوئے مال اور وہ تجارت جس کی کمی سے تم ڈرتے ہو اور وہ حویلیاں جسے تم پسند کرتے ہو اگر یہ تمہیں اللہ سے اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اور اس کی راہ کے جہاد سے بھی زیادہ عزیز ہیں تو تم انتظار کرو کہ اللہ تعالیٰ اپنا عذاب لے آئے، اللہ تعالیٰ فاسقوں کو ہدایت نہیں دیتا۔

The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: There are three people whose duties and responsibilities will not be accepted by Allah

It is narrated on the authority of Abu Huraira (RA) that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: Malik_Al_mout came in a way. And in a document, these are the words. Earlier, the Malik_Al_mout used to come forward. When it came to Hazrat Musa(RA), He said to Him: Accept the decision of your Lord. Hazrat Musa(RA) struck him in the eye and tore him to pieces. Malik_Al_mout returned to Allah and said: (O Allah) You have sent me to one of Your servants who does not want to die. He has also pierced my eye (if you did not have his honor here, I would be very heavy on him).

Allah Almighty fixed his eye again and said: Go back to my servant and ask him: Do you want life? If you want life, then place your hand on the back of the ox. As many hairs as your hand covers, you will live for one year for every hair. Hazrat Musa(RA) said: (O my Lord) then what will happen after that? Allah Almighty said: Then you will die. Hazrat Musa(RA) Moses (peace be upon him) said: Then why not now? O my Lord, cause me to die in the place of the Holy Land. (Malik_Al_mout touched them lightly and seized their souls. Ma Ya: By Allah, if I am with him, I will show you his grave on the way to the Red Hill and in another narration:

Beneath the Red Hill, it is narrated from Hazrat Abu Umamah (may Allah be pleased with him): There are three people whose duties and supererogatory deeds will not be accepted by Allah Almighty: disobedient (to parents)

One of the most important rights of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) over the ummah is to love him, and love is required which is greater than wealth, family, and even one’s own life. This perfection is a necessary condition of faith. A man cannot be a perfect believer unless he becomes dearer to him than his beloved parents, wife, children, and even his own life. This love of the Prophet is the foundation of religion and one of its important duties.

As Allah says (interpretation of the meaning): Say: If your father and your sons and your brothers and your wives and your families and your tribes and your wealth and the trade which you fear, and the mansions which you love, If they are dearer to you than Allah and His Messenger and the jihad in His cause, then wait until Allah brings His punishment. Allah does not guide the transgressors.

/ Published posts: 3247

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram