Which prayers are sinful if they are performed on time? When is it haram to say Bismillah?

In اسلام
September 10, 2021
Which prayers are sinful if they are performed on time? When is it haram to say Bismillah?

وہ کون سی قسم ہے جس کا توڑنا ضروری ہے؟ اس کاصیحح جوا ب ہے کہ گناہ کرنے یا فرائض کو ادا نہ کرنے، مثلاً قسم کھائی کہ نماز نہیں پڑھوں گا تو ایسی قسم کوتوڑنا ضروری ہے۔ وہ کون سی نماز ہے جو نہ زمین میں ہےاور نہ آسمانوں میں؟ اس کاصیحح جوا ب ہے کہ وہ نماز جو حضرت سلیمان ؑ نے ادا کی کیونکہ وہ نماز ہوا میں ادا کی گئی ۔ وہ کون سا کیڑا ہے جس کا کھانا ہم چرا کر کھاتے ہیں؟ اس کاصیحح جوا ب ہے شہد کی مکھی۔ اس نبی کا نام بتائیں جن کا کفن آسمان سے لایا گیا؟ اس کا صیحح جواب ہے کہ حضرت آدم ؑ۔

وہ کونسی سبزی ہے؟جس کا پہلا حرف کاٹیں تو ایک خوبصورت پتھر، آخری کاٹے تو سویٹ ڈش اور دونوں کاٹ دیں تو خوبصورت لڑکی کانام بنتا ہے؟ اس کا صیحح جوا ب ہے کہ کھیرا یعنی ک ہٹائے تو ہیرا اگر الف ہٹائیں کھیر تواگر دونوں ہٹائیں تو ہیر۔ دنیا میں موجود وہ کون سا پتھر ہے جو ابھی تو چھوٹا سا ہے لیکن قیامت کے دن پہاڑ کے برابر ہوجائے گا؟ اس کا صیحح جواب ہےحجر اسود۔ وہ کونسا سا کمرہ ہے جس میں داخل ہوتے ہی انسان کا وزن نو کلو تک کم ہوجاتا ہے؟

اس کا صیحح جواب ہے لفٹ کے اندر ، گریویٹی کے قانون کے مطابق انسا ن کا وزن نو کلو کم ہوجاتاہے۔ وہ کونسے صحابی تھے جوجنات کی دعوت پر مسلمان ہوئے ؟ اس کاصیحح جوا ب ہے حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ۔ کیا آپ جانتے ہیں پاکستا ن کی سب سے بڑی مسجد کون سی ہے؟اس کا صیحح جواب ہے مسجد شاہ فیصل ۔ وہ کونسی بے جان چیز ہے جس کے بارے میں قرآن نے کہا یہ سانس لیتی ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے صبح کو ۔ جیسا کہ قرآن پاک میں آیا ہے اور قسم ہے صبح کی جب سانس لے۔ وہ کون سا وقت ہے جب تو بہ قبول نہیں ہوتی؟ اس کا صیحح جواب ہے موت کے وقت ۔

سورت توبہ کے شروع میں بسم اللہ کیوں نہیں آئی ؟ اس کا صیحح جواب ہے نہ جبرائیل ؑ لائے اور نہ آپ ؐ نے لکھنے کا حکم دیا۔ وہ کونسی بے چیز ہے جس کو خانہ کعبہ کا طواف کیا اور اس کا ذکر قرآن کی تفاسیر میں بھی ملتا ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے حضرت نوح ؑ کی کشتی۔ کیا آپ جانتے ہیں جنات کہاں نماز پڑھتے ہیں؟ اس کا صیحح جواب ہے گھاس پر ۔ اسی لیے گھاس کو صاف ستھرا رکھنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔

وہ کونسے مسلمان ہیں جوجنت میں جانے کے بعد بھی دنیا میں آنے کی خواہش کریں گے ؟ اس کا صیحح جواب ہے شہید ۔ شہید کو موت کا اتنا مزہ آتا ہے وہ دوبارہ شہید ہونے کا رتبہ حاصل کرنے کے لیے دنیا میں آنے کی خواہش کریں گے۔ وہ کونسی نماز ہے جسے وقت پرپڑھنے سے گناہ ہوتا ہے؟ عرفہ کے دن مزدلفہ میں حاجیوں کو مغرب کی نماز مغرب کے وقت میں پڑھنا گنا ہ ہے۔ کونسی فرض نماز ہے جس کی قضاء نہیں؟ نماز جنازہ۔ کس وقت بسم اللہ پڑھنا حرام ہے؟ حرام کام کرتے ہوئے پڑھنا گناہ ہے۔

Which prayers are sinful if they are performed on time? When is it haram to say Bismillah?

What is the type of “QASAM” that must be broken? The correct answer to this is that if one commits a sin or does not perform one’s duties, for example, swears that he will not offer prayers, then it is necessary to break such an oath. What is the prayer that is neither in the earth nor in the heavens? The correct answer to this is that the prayer that Hazrat Sulaiman (AS) offered because that prayer was offered in the air. What is the worm that we steal and eat? The correct answer to this is the bee. Name the prophet whose shroud was brought from heaven? The correct answer to this is that Hazrat Adam

What kind of vegetable is that? If you cut the first letter, it becomes a beautiful stone, if you cut the last one, it becomes a sweet dish and if you cut both, it becomes a beautiful girl. The correct answer to this is that if you remove the cucumber, then remove the diamond. What is the stone in the world that is still small but will be equal to a mountain on the Day of Judgment? The correct answer is the Black Stone. What is the room in which a person loses up to nine kilograms as soon as he enters?

The correct answer is that inside the elevator, according to the law of gravity, a person loses nine kilograms. Who were the companions who became Muslims at the invitation of the jinn? The correct answer to this is Hazrat Tamim Dari. Do you know which is the biggest mosque in Pakistan? The correct answer is Shah Faisal Mosque. What is the lifeless thing that the Qur’an says it breathes? The correct answer is in the morning. As it is mentioned in the Qur’an and I swear by the morning when I breathe. What is the time when it is not acceptable? The correct answer is death.

Why didn’t Bismillah appear at the beginning of Surah Tauba? The correct answer to this is neither Gabriel nor he ordered you to write. What is the point of circumambulating the Kaaba and it is also mentioned in the commentaries of the Qur’an? The correct answer is Noah’s ark. Do you know where the giants pray? The correct answer is on the grass. That is why it has been ordered to keep the grass clean.

What kind of Muslims would want to come to this world even after going to paradise? The correct answer is a martyr. Martyrs enjoy death so much that they will want to come into the world to regain the status of martyrs. What is the prayer that is sinful to perform on time? In Muzdalifah on the day of ‘Arafah, it is a sin for the pilgrims to offer the Maghrib prayer at the time of Maghrib. What is the obligatory prayer that cannot be performed? Funeral prayer. When is it haraam to recite Bismillah? It is a sin to study while doing haraam things.

/ Published posts: 3247

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram
2 comments on “Which prayers are sinful if they are performed on time? When is it haram to say Bismillah?
Leave a Reply