Prophet Muhammad (peace be upon him) said: Four things are the sign of misfortune?

In اسلام
September 12, 2021
Prophet Muhammad (peace be upon him) said: Four things are the sign of misfortune?

حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ ایک شخص کا انتقال ہوا ، قبر میں اس سے سوال ہوا ، تمہارے پاس کوئی نیکی ہے؟ اس نے کہا: کہ میں لوگوں سے خرید فروخت کرتا تھا، اور جب کسی پر میرا قرض ہوتا ، تو میں مالداروں کو مہلت دیا کرتا تھا ، اور تنگ دستوں کے قرض کو معاف کردیا کرتا تھا، اس پر اس کی بخشش ہوگئی۔ حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چارچیزیں آپ کو ختم کردیتی ہیں؟

پریشانی ، غم ، بھوک اور دیر سے سونا۔ حضرت حسن بصری ؒ نے بلند آواز میں فرمایا: لوگو! اللہ تعالیٰ کا دروازہ کھٹکھٹاتے رہو ، دروازہ ضرور کھلتا ہے۔ ایک بڑھیا نے سنا تو بولی : اے حسن ، کیا اللہ تعالیٰ کا دروازہ بند بھی ہوتا ہے؟حسن بصری ؒ یہ با ت سن کر غش کھا کر گر پڑے ، اور فرمایا: اے اللہ پاک : یہ بڑھیا تجھے مجھ سے زیادہ جانتی ہے۔ سب سے برا کھیل وہ ہے جو کسی کے خلوص سے کھیلا جائے۔ اللہ جب بہترین سے نوازتا ہے تو پہلے بدترین سے گزارتا ہے۔ اگر آدمی کی نیت درست ہو اور وہ کوشش شروع کردے تو اللہ تعالیٰ کی مدد آجایا کرتی ہے۔ میں نے بندگی کا طریقہ پرندوں سے سیکھا! جن کے گھونسلے طوفانی راتوں میں تباہ ہوجاتے ہیں، مگر صبح ہوتے ہی وہ شکایتوں کے بجائے اللہ سبحان و تعالیٰ کی حمد و ثناء میں مصروف ہوجا تے ہیں۔ اناؤں، نفرتوں ، خود غرضیوں کے ٹھہرے پانی میں محبت گھولنے والے پڑے درویش ہوتے ہیں۔

ہر آدمی اپنا درخت الگ الگ اگانا چاہتا ہے یہی وجہ ہے کہ انسانیت کا باغ تیار نہیں ہوتا۔ ہر میاں بیوی پر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ جب کچھ لوگ ان کے رشتے کو کمزور کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو اس مشکل وقت میں نکل گیا وہ سکھی اور جو لوگوں کی باتوں میں آگیا اس کا مقدر نہ ختم ہونے والا دکھ ہے۔ حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چار چیزیں بدنصیبی کی پہچان ہیں : آنکھوں کا خشک ہونا کہ اللہ کے خوف سے کسی وقت بھی آنسو نہ ٹپکے ۔ دل کا سخت ہونا کہ آخرت کے لیے یا کسی دوسرے کے لیے کسی وقت بھی نرم نہ پڑے ۔ امیدوں کو لمبا ہونا ۔

دنیا کی لالچ۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کسی کو دکھ دینے والا کبھی خوش نہیں رہ سکتا۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کسی کی بے بسی پر مت ہنسو، کل یہ وقت تم پر بھی آسکتا ہے۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کسی کی آنکھ تمہاری وجہ سے غم نہ ہو کیونکہ تمہیں اس کے ہر آنسو کا قرض چکا نا ہوگا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ شیر خدا نے فرمایا: مظلو م اور نماز ی کی آہ سے ڈرو، کیو نکہ آہ کسی کی بھی ہو عرش کو چیر کر اللہ کے پاس جاتی ہے۔ ہوائیں موسموں کا رخ بدل سکتی ہیں اور دعائیں مصیبتوں کا۔ کچھ باتوں کا جواب صرف خاموشی ہوتی ہے اور خاموشی بہت خوبصورت جواب ہے ۔

Prophet Muhammad (peace be upon him) said: Four things are the sign of misfortune?

Prophet Muhammad (peace be upon him) said: A man died, he was asked in the grave, do you have any good? He said: I used to buy and sell from the people, and when I had a debt on someone, I would give respite to the rich, and forgive the debt of the poor, and he was forgiven. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: Do four things destroy you?

Anxiety, grief, hunger, and late sleep. Hazrat Hassan Basri said in a loud voice: O people! Keep knocking on the door of Allah Almighty, the door will definitely open. When a carpenter heard this, she said: O Hassan, is the door of Allah Almighty closed? The worst game is one that is played with sincerity. When Allah bestows the best, He bestows the worst first. If a person’s intention is right and he starts trying, then Allah’s help comes. I learned the way of worship from birds! Whose nests are destroyed in the stormy nights, but in the morning instead of complaining, they are busy praising Allah Subhanahu wa Ta’ala. Dervishes are those who mix love in the stagnant waters of ego, hatred, and selfishness.

Every man wants to grow his own tree, which is why the garden of humanity is not ready. There comes a time when every couple tries to weaken their relationship. The one who got out of this difficult time is happy and the one who gets into the words of the people is doomed to endless sorrow. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: Four things are the hallmarks of misfortune: dry eyes so that tears never flow from the fear of Allaah. Hardening of the heart so as not to soften at any time for the Hereafter or for anyone else. Hopes are high.

The greed of the world. Hazrat Abu Bakr Siddiq (may Allah be pleased with him) said: He who hurts someone can never be happy. Hazrat Umar Farooq (RA) said: Do not laugh at anyone’s helplessness, tomorrow this time may come upon you too. Hazrat Usman Ghani (RA) said: No one’s eye should be sad because of you because you will have to pay the debt of every tear. Hazrat Ali (RA) the Lion of God said: Fear the sigh of the oppressed and the worshiper because sigh of anyone tears the Throne and goes to Allah. The winds can change the course of the seasons and the prayers of troubles. The answer to some things is just silence and silence is a very beautiful answer.

/ Published posts: 3242

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram