Hazrat Ali (RA) said: There are three moments when Allah Almighty changes the destiny

In اسلام
September 23, 2021
Hazrat Ali (RA) said: There are three moments when Allah Almighty changes the destiny

حضرت علی رضی اللہ عنہ، اللہ تعالیٰ کے بندوں کودرس اخلاق دے رہے تھے – آپ فرمانے لگے کہ اے لوگو تین پل ایسے ہوتے ہیں جب اللہ تعالیٰ تقدیر میں ترامیم کرتا ہے۔

پہلاپل : جب گھر میں کسی کی ولادت ہوتی ہے ۔
دوسرا پل جب کسی انسان کا انتقال ہوتا ہے۔
تیسرا پل جب کسی انسان کی شادی ہوتی ہے۔

یاد رکھنا جب کسی کی ولادت ہوتی ہے تو اللہ اس گھر میں اس پیدا ہونے والے بچے کارزق اس گھر کے لوگوں کی تقدیر میں تحریر کردیتا ہے اور جب کسی کا انتقال ہوتا ہے تواللہ اس انسان کارزق اس گھر کی تقدیر سے مٹا دیتا ہے۔ اور جب کسی کی شادی ہوتی ہے-تو وہ عورت جو گھر میں آتی ہے۔ اس کے حصے کا رزق اس کے شوہر کے مقدر میں لکھ دیتا ہے۔ اے شخص جو انسان شادی کے بعداللہ پاک کا شکر کرتا ہے شکرانے کی نما ز پڑھتا ہے۔ اوراپنی بیوی کوعزت وپیار دیتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس انسان کے رزق میں ،عزت میں، شہر ت میں فروانی لکھا جاتا ہے۔ لیکن جو انسان شادی کے بعد ناشکری کرتا ہے اپنی بیوی کی تذلیل کرتا ہے تو یوں اس انسان کے رزق میں اچانک سے قلت پیدا ہوجاتی ہے اس کی عزت دنیا کے نزدیک پست ہوتی جاتی ہےکیونکہ اللہ ہر اس گھر پر لعنت بھیجتا ہے جس گھر میں عورتوں پر ظلم کیاجائے، توہین کی جائے اس کی تذلیل کی جائے۔

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے رشتوں کو مضبوط رکھنے کے دوراز بتائے

جب آپ غلط ہوں تو اپنی غلطی کو تسلیم کریں ۔ جب آپ صیحح ہوں تو صرف خاموشی اختیار کریں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ جسم ایک دکان ہے اور زبان اس کاتالا ہے جب تالا کھلتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ دکان “سونے “کی ہے یا “کوئلے ” کی۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: برے انسان کی صحبت سے پرہیز کرو کیونکہ وہ تلوار کی طرح ہے جو دیکھنے میں خوبصورت اور اثر میں خطرنا ک ہے۔

برائی میں کسی کا ساتھ دینا گھٹیاپین اور اللہ کے ساتھ بددیانتی ہے۔ انسان بھی کتنا عجیب ہے جب کسی چیز سے ڈرتا ہے تو وہ اس سے دور بھاگتا ہے جب اللہ سے ڈرتا ہے تو اس کے اور قریب ہوجاتا ہے۔ انسان اپنی توہین معاف کرسکتا ہے بھول نہیں سکتا۔ کبھی نہ گرنا کمال نہیں بلکہ گر کے سنبھل جانا کمال ہے۔ اگرایک گا لی تم غ صے یا مذاق میں دیتے ہو تواپنی ق بر میں ایک بچھو پید اکرلیتے ہو۔

درخت جتنا اونچا ہوگا اس کا سایہ اتناہی چھوٹا ہوگا۔ اس لیے اونچا بننے کی بجائے بڑا بننے کی کوشش کرو۔ گھر میں غصے ہونا گویا اسے ویران کرنا۔ کمینے کی پہچان یہ ہے کہ جب اسے مرتبہ ملتا ہے تو اس کے حالات بگڑ جاتے ہیں۔ دعااپنے لیے مانگنا عبادت ہے اور دوسروں کے لیے مانگنا خدمت ہے ۔عبادت سے جنت ملتی ہے اور خدمت سے خدا۔ کم کھانا، کم سونا ،کم بولنا اللہ کے دوستوں کی نشانی ہے زیادہ کھانا ،زیادہ سونا زیادہ بولنا شیطان کے دوستوں کی نشانی ہے۔

Hazrat Ali (RA) said: There are three moments when Allah Almighty changes the destiny

Hazrat Ali (RA) was teaching morality to the servants of Allah Almighty. He said: O people, there are three moments when Allah Almighty changes the destiny.

First: When someone is born at home.
The second moment is when a person dies.
The third moment is when a man gets married.

Remember, when a person is born, Allah writes the sustenance of the child born in this house in the destiny of the people of this house and when someone dies, Allah removes the sustenance of this human being from the destiny of this house. And when someone gets married – the woman who comes home. She writes off her share of the sustenance in the destiny of her husband. O man who gives thanks to Allah after marriage, offers the prayer of thanksgiving. And if he gives honor and love to his wife, then Allah Almighty is written in the provision of this man, in honor, in abundance in the city. But a man who is ungrateful after marriage and humiliates his wife, then there is a sudden shortage of sustenance for him, and his honor is diminished in the eyes of the world because Allah sends a curse on every house where women To be oppressed, to be insulted, to be humiliated.

Hazrat Ali (may Allah be pleased with him) explained the ways to keep relationships strong:

Admit your mistake when you are wrong. Just be quiet when you are right. Hazrat Ali (RA) said that the body is a shop and the tongue is the Catala. When the lock is opened, it is known whether the shop is of ‘gold’ or ‘coal’. Hazrat Ali (RA) said: Avoid the company of a bad person because it is like a sword that is beautiful in appearance and dangerous in effect.

Accompanying someone in evil is vile and dishonest with Allah. How strange a man is when he is afraid of something, he runs away from it. When he fears Allah, he gets closer to Him. Man can forgive his insults, he cannot forget. Never falling is not a miracle, but recovering from a fall is a miracle. If you give a song in anger or in jest, you create a scorpion in your grave.

The taller the tree, the smaller its shade. So try to be big instead of high. Being angry at home is like destroying it. The identity of the bastard is that when he gets the status, his condition worsens. Asking for oneself is worship and asking for others is service. Worship brings heaven and service brings God. Eating less, sleeping less, talking less is a sign of Allah’s friends. Eating more, sleeping more, talking more is a sign of Shi Tan’s friends.

/ Published posts: 3247

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram