TECH

نظر کمزوری ہمیشہ کیلئے ختم

سائنسی دنیا میں نیا تہلکہ روس کے سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے ایک ویکسین تیار کرلی ہے جس کے استعمال سے نظر کمزوری کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے یہاں تک کہ آپ کو عینک بھی لگ چکی ہے تب بھی نظر پہلے جیسی ہوجاے گی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس ویکسین کے کچھ ٹیسٹ باقی ہیں مکمل ٹیسٹ کرنے
کے بعد ویکسین کو مارکیٹ میں اتارہ جاے
گا
فلحال کچھ انتظار کرنا ہوگا۔

Muhammad Haroon

مجھے شاعری اور موسیقی پسند ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button