249 views 4 secs 0 comments

Haibat Khan Haleemi Makes History by Becoming Pakistan’s Oldest PhD Scholar

In تعلیم, وائرل نیوز
November 04, 2021
Haibat Khan Haleemi Makes History by Becoming Pakistan’s Oldest PhD Scholar

حال ہی میں یونیورسٹی آف بلوچستان کے ہیبت خان حلیمی نے ملک کے معمر ترین پی ایچ ڈی سکالر بن کر تاریخ رقم کی۔ہیبت خان حلیمی، جن کی عمر 85 سال ہے، نے یونیورسٹی آف بلوچستان کے 18ویں کانووکیشن میں ڈگری حاصل کی۔

جب ہیبت اپنی ڈگری لینے کے لیے سٹیج پر پہنچے تو تمام حاضرین نے کھڑے ہو کر تالیوں کی گونج میں ان کی تعریف کی۔ بلوچستان کے گورنر سید ظہور احمد آغا نے ڈگری دینے سے قبل معمر ترین پی ایچ ڈی سکالر کو گلے لگایا۔

گورنر کے مطابق اس عمر میں پی ایچ ڈی کرنے کا خیال اور اسے مکمل کرنے کی قوت ارادی ان تمام لوگوں کے لیے متاثر کن اور تحریک کا ذریعہ ہے جو علم اور تعلیم کے خواہشمند ہیں۔

Haibat Khan Haleemi Makes History by Becoming Pakistan’s Oldest PhD Scholar

Recently, University of Balochistan’s Haibat Khan Haleemi made history by getting the country’s oldest Ph.D. scholar.

Haibat Khan Haleemi, who’s 85 times of age attained his degree at the University of Balochistan’s 18th convocation. When Haibat walked the stage to take his degree, the entire audience appreciated him by giving him a round of applause while standing. Syed Zahoor Ahmad Agha, Governor of Balochistan, embraced the oldest Ph.D. Scholar before giving him the degree.

According to the Governor, the idea of doing a Ph.D. at this age and the willpower to finish it, is inspiring and a source of provocation for all those who are eager to seek knowledge and education.

/ Published posts: 3237

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram