بٹ کوائن کیا ہے اور اسے کیسے کمایا جائے

In شوبز
December 27, 2020

Bitcoinایک ڈیجیٹلCryptocurrencyہے۔جو ایک سما ر ٹ فو ن یا پھرکمپیو ٹرپر ڈیجیٹلWalletمیں سیو ہو تی ہے۔لو گ آ پ کے ڈیجیٹل پرس میں پیسے بھیج سکتے ہیں اور ہر ایک لین دین کا درج Blockchainنا می ویب سا ئٹ پر ہو تا ہے۔Bitcoinایک میفقہ نیٹ ورک ہے جو ایک نیا Payment System ہے اور مکمل طو ر پر ڈ یجیٹل ر قم کو قا بل بنا تا ہے۔یہ پہلا Payment Network جوصا ر فین کے ذریعے چل ر ہا ہے جس مین کوئی مڈ ل مین نہیں ہے
Bitcoin کما نے کے بہت سے طر یقے ہیں جن میں سے چند ا یک درج ذیل ہیں۔۔۔
Mining-1
Buying and Holding-2
Trading-3
Using Bitcoin Faucets-4
Takin advantage of affiliate marketing-5
Accepting Bitcoin as Payment-6
Microjobs and Pay-to-Click (PTC) websites-7
اب آ پ کے ذہن مین یہ سوا ل آ سکتا ہے کہ کیاBitcoin آپ کو ا میر بنا سکتا ہے اسکا جواب ہے ہاں یہ آپکو امیر بنا سکتا ہے اگر آپ نے ا سکو 2011میں خر ید ا ہو تا جب1,000 Butcionکی قیمت US Dollar 10,000تھی۔جو آج آپکو کر و ڑ پتی بنا د یتی۔ آج بھی Bitcoinکے سا تھ دس لا کھ کما نا شا ید ابھی بھی ممکن ہے مگر اس کے لیے آپکو کچھ سر ما ئے کی ضر و رت ہو گی۔
پا کستا ن میں ر ہتے ہو ئے آپ بھی اوپر بتا ئے گئے طر یقوں سے Bitcoinکما سکتے ہیں اور ایک Exchange Websiteکے ذریعے با آ سا نی کسی اپنے بنک اکاؤنٹ یا پھرJazz Cash or Easypaisa اکا ؤ نٹ میں Cash ٹر ا نسفر کر سکتے ہیں۔
بد قسمتی سے بعض اوقا ت اس کی قیمت جدید نو عیت،معیشت اور ما ئع منڈ یو ں کے حسا ب سے بڑ ھتی اور کم ہوتی رہتی ہے جس کی وجہ سےBitcoinکو ایک اعلٰی خطر ہ و الے ا ثا ثہ کے طور پر د یکھا جا سکتا ہے آ پکو کبھی بھی ایسی رقم ذخیر ہ نہیں کر نی چا ہیئے جو آ پ bitcoinکی صو ر ت میں کھو نے کے متحمل نہں ہو سکتے۔
ایک bitcoin خر ید نے پر آ پکو کسی قسم کا ٹیکس ادا نہیں کر نا پڑ تا لیکن جب آ پ اسکو بیچتے ہیں تو ہو سکتا ہے کہ تب آپ کو کچھ ٹیکس ادا کر نا پڑ سکتا ہے۔
جب ایر ک فن مین18سا لہ سکو ل چھو ڑ نے والے نے CNBCچینل کو اپنے ایک انٹر ویو میں بتا یا کیسے انہو ں نے ا پنی د ادی سے کچھ پیسے ادھا ر لے کرBitcoinمیں لگا کر وہ کر وڑ پتی بن گئے تو اس میں بیو قو فی محسو س کر نے و الی کو ٰٰٰبا ت نہیں ہے کیو نکہ ایرک فن مین چند ایک Bitcoinکر وڑ پتیوں میں سے ا یک ہیں۔