If any of your loved ones are addicted to drugs

In اسلام
November 21, 2021
If any of your loved ones are addicted to drugs

آج ہمارے ارد گر د بہت سے افراد ایسے ہیں جو کہ نشے کی لت میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ جو کہ کبھی انجکشن لگاتے ہیں۔ کبھی ہیرؤئن کا استعمال کرتےہیں۔علاوہ ازیں طرح طرح کے نشے میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی عزیز نشے میں مبتلا ہے تو اس عمل کو کرنے سے اس بری عادت سے چھٹکارہ حاصل کیا جا سکتاہے۔انشاءاللہ وہ نشہ کرنا چھوڑدے گا۔ نشہ اس کی زندگی سے ختم ہوجائے گا۔ وہ شخص بالکل ٹھیک ہوجائےگا۔ جس کا بیٹا ، بھائی یا شوہر نشہ کرتا ہو آپ اس کو بتائیں انشاءاللہ اللہ تعالیٰ اس کلام پاک کے صدقے اس نشے کرنے والے شخص کو ٹھیک کردے گا۔

بات کرتے ہیں کسی کا بھی نشہ چھڑوانے کے بہت ہی مجرب عمل کے بارےمیں۔ اگر کسی کا بھائی ، کسی کا بیٹا، کسی کا شوہر یاکسی کا عزیز رشتہ دار نشہ کرتاہو تو اس کو چاہیے کہ روزانہ جب وہ نشہ کرنے والا شخص گہری نیند میں سوجائے تو اس کے سر کی طرف کھڑے ہو کر بالکل ہلکی آوازمیں “سورہ اخلاص”اکیس مرتبہ پڑھیں اور اس پر دم کردیں۔ انشاءاللہ آپ چند دن یہ عمل کریں گے تو آپ کو اس کا رزلٹ ملنا شروع ہوجائےگا۔ جو انسان نشہ کرتا ہے جب وہ گہر ی نیند سوجائے تو آپ نے روزانہ بالکل ہلکی آواز میں گیارہ مرتبہ “سورت اخلاص” پڑھنی ہے۔اور اس پردم کردینا ہے۔ انشاءاللہ وہ شخص اس عمل سے ٹھیک ہوجائےگا۔ آپ یہ عمل خود بھی کریں۔ اور دوسروں کو کرنے کا بتائیے گا۔ اگر آپ کے اردگرد کوئی ایسا شخص ہے تو آپ اس شخص کے عزیز کو یہ عمل بتائیں۔ اس کے گھر والے کو یہ عمل ضرور بتائیں ۔ انشاءاللہ وہ جب ٹھیک ہوجائے گا۔ وہ آپ کو دعادے گا۔ وہ شخص جس کو نشے کی عادت ہے وہ جب گہر ی نیند میں سویا ہو تو اس وقت ایک لیموں لینا ہے ایک پیالی میں اس لیموں کا رس نکال لینا ہے۔ پھرروئی کی مدد سے لیموں کا رس سوئے ہوئےشخص کے دونوں پیروں کے نیچے لگا دینا ہے۔ روئی کو پیروں کے نیچے رگڑنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ آہستہ آہستہ لگادینا ہے۔ بس دو پیروں کے تلوے ،لیموں کے رس سے گیلے ہوجائیں۔

جب آپ یہ عمل کرلیں۔ تو اگلی صبح اس شخص اور اس کی والدہ کے اعداد نکال کر جمع کر لیں۔ پھر اپنے سامنے شیشے کے گلاس میں پانی بھر کر رکھ لینا ہے۔ اور حاصل جمع تعداد کے مطابق آیت الکرسی کی پہلی آیت پڑھنی ہے۔ اور سامنے پانی پر دم کردینا ہے۔ اور وہ شخص جسے نشے کی عادت ہے جب وہ نیند سے بیدار ہو۔ تو سب سےپہلے اسے دم کیا ہوا پانی پلادینا ہے۔اگرایساممکن نہ ہوتواسکے اٹھنے کے بعد آپ اسکو پانی ناشتے کے بعد بھی دے سکتے ہیں۔ یہ ان کےلیے جن کے شوہروں کو نشے کی عادت ہو۔

If any of your loved ones are addicted to drugs

There are many people around us today who are addicted to drugs. Whoever inject. Sometimes they use heroin. In addition, they get addicted to various drugs. If any of your loved ones are addicted to drugs then by doing this you can get rid of this bad habit.

Inshallah, he will stop doing drugs. Addiction will disappear from his life. That person will be fine. Whose son, brother, or husband is addicted, you tell him. Talk about rubbing salt in my wounds – d’oh! If someone’s brother, someone’s son, someone’s husband, or someone’s dear relative is addicted to drugs, then he should stand on his head every day when the addict falls asleep in a deep sleep and say in a very soft voice ‘Surah Ikhlas’ Read it twenty-one times and breathe on it. Inshallah, you will do this for a few days then you will start getting the result. A person who is intoxicated, when he falls into a deep sleep, you have to recite ‘Surat Ikhlas’ eleven times a day in a very light voice. Inshallah, that person will recover from this process. Do it yourself. And tell others to do it.

If there is such a person around you, then you should tell this deed to that person’s loved one. Be sure to tell her family about this. Inshallah, when he will be fine. He will bless you. A person who is addicted to drugs, when he is fast asleep, then one has to take a lemon and extract the juice of this lemon in a cup. Then, with the help of cotton, apply lemon juice under both the feet of the sleeping person. Cotton does not need to be rubbed under the feet but should be applied slowly. Just soak the soles of both feet with lemon juice.

When you do this. So the next morning, take out the numbers of this person and his mother and collect them. Then you have to fill a glass with water in front of you. And according to the number obtained, the first verse of Ayat-ul-Kursi has to be recited. And you have to breathe in the water in front. And the person who is addicted when he wakes up. So the first thing to do is to give him boiled water. If this is not possible, you can give him water after breakfast after he gets up. This is for those whose husbands are addicted to drugs.

/ Published posts: 3245

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram