آیت الکرسی کے حیرت انگیز کمالات

In اسلام
February 09, 2022
آیت الکرسی کے حیرت انگیز کمالات

رسول پاک ﷺ کا فرمان ہے کہ آیت الکرسی تمام قرآنی آیات کی سردار ہے. اور سورۃ بقرہ میں سب سے زیادہ عظمت والی آیت” آیت الکرسی” ہے۔اس کے ایک بار پڑھنے سے ایک چوتھائی قرآن مجید پڑھنے کا ثواب ملتا ہے-اس عظیم آیت کو پڑھنے سے شیاطین و جنات اور آسیب کے گندے اثرات سے حفاظت ،اثرات سے حفاظت،چوروں اور ڈاکوؤں سے، ناگہانی آفات سے حفاظت ،فقر وفاقہ سے نجات اور آتشزدگی سےبچاؤ ہوتا ہے۔

ہر حالت میں نارمل ٖڈیلیوری ہوگی

اگر بچہ نہ ہوتا ہو اور درد بہت شدید ہوتو 121 مرتبہ“یا االلہ”پڑھ کر خمیرہ وغیرہ پر دم کرکے اس خمیرہ کے تین حصے بنائیں اور اس عورت کو تین بار کھلائیں۔فوراً خدا کے فضل سے مشکل آسان ہوگی اور نارمل ڈیلیوری ہوجائے گی

ہر دعا قبول

جمعہ کے روز عصر کی نماز کے بعد آیت الکرسی 17 مرتبہ پڑھ کر جو بھی دعا کریں گے وہ ضرور قبول ہوگی۔نہایت مجرب عمل ہے

/ Published posts: 3245

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram