226 views 0 secs 0 comments

Fifteen Sixteen Tasbeeh at the time of Asr prayers on 17th Sha’ban

In اسلام
March 15, 2022
Fifteen Sixteen Tasbeeh at the time of Asr prayers on 17th Sha'ban

آج ہم آپ کو نمازِ عصر کے وقت ایک تسبیح کا عمل بتا ئیں گے یہ عمل آپ نے پندرہ ۔ سولہ۔ سترہ شعبان کو نماز عصر کے وقت کر نا ہے. یہ عمل بہت ہی آسان سا عمل ہے یہ صرف ایک تسبیح کا عمل ہے. یہ عمل ان لوگوں کےلیے ہے جو مفلس ،غریب اورتنگ دست ہیں یا پھر مقروض ہیں.

اگر آپ اس ایک تسبیح کو پڑھ کر اللہ پاک سے اپنے رزق میں بر کت کے لیے دعا کر تے ہیں یا پھر آپ کی جو بھی حاجت ہے اس کے لیے دعا کر تے ہیں تو انشاء اللہ اس عمل کی بر کت سے اللہ پاک آپ کے رزق میں خیروبرکت عطا فرمائیں گے آپ کی جو بھی پریشانی ہو گی اس کو دور فر ما ئیں گے. وظیفہ کچھ اس طرح ہے

نمازِعصرکے بعداول آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھ کے درمیان میں ایک سو مرتبہ

لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم پڑھیں

آپ نے پندرہ شعبان کے ساتھ دو اور دن ملا کر یہ عمل کر نا ہے یعنی کہ یہ عمل آپ تیرہ چودہ پندرہ یا پھر چودہ پندرہ سولہ یا پھر پندرہ سولہ سترہ تاریخ کو کر سکتے ہیں اس طرح تین دن لگاتار اس عمل کو کر یں اور پھر اپنے رزق میں بر کت کے لیے دعا کریں انشا ءاللہ اس عمل کی بر کت سے اللہ پاک آپ کے رزق میں اضافہ اور فراوانی فرمائیں گے ۔اللہ تعالی‌ٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو.آمین

/ Published posts: 3237

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram