158 views 0 secs 0 comments

خوداری

In اسلام
July 05, 2022
خوداری

اللہ کے علاوہ کوئی عبادت لائق نہیں مسلمان صرف اللہ کی عبادت کرتا ہے اور اسی کے آگے جھکتا ہے کلمہ ہمیں خوداری سیکھاتا ہے اگر انسان اللہ کے علاؤہ کسی کے سامنے جھکتا ہے تو زلت اس کا مقدر ہے وہ ہر جگہ سے زلیل ہوتا ہے

تیرے در سے جو یار پھرتے ہیں در
بدر یونہی خار پھرتے ہیں

اللہ کے علاوہ مخلوق کے آگے ہاتھ پہلے سے انسان کو پھر اس کی غلامی کرنی پڑتی ہے کبھی آپ سر اٹھا کے نہیں جی سکتے .حضرت عمر رضہ نے فرمایا مسلمان غلامی کو کیوں قبول کرتا ہے حالانکہ اللہ نے انسان کو ماں کے بطن سے آزاد پیدا کیا ہے۔مسلمان کبھی غلامی قبول نہیں کرتا