بریکنگ نیوز

In بریکنگ نیوز
August 04, 2022
بریکنگ نیوز

بریکنگ نیوز

لاہور چوکی سوئی اصل کاھنہ نمبر 2 کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکڑ سے دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گے
تفصیلات کے مطابق 45سالہ منیر احمد سڑک عبور کر رہا تھا کے تیز رفتار گاڑی کی ٹکڑ سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ بعد اذاں اسی تیز رفتار کار نے سڑک کی دوسری جانب مزدا وین کو ٹکڑ مار دی جس کے بائیث مزدا کی چھت پر بیٹھے 42سالہ فرقان بشیر گر کر موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

دوہرے حادثات میں کار ڈرائیور احمد حسن اور اس کے ساتھ نا معلوم عورت زحمی ہو گے اور ان کو شہر کے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔