ٹررمپ اور اسرائیل کی 20 جنوری سے پہلے اسرائیل کو تسلیم کرنے پر زور

In دیس پردیس کی خبریں
December 30, 2020

امریکہ کے صدر کی بطور صدر مدت 21 جنوری کو ختم ہونے والی ہے ۔ ایسے میں ڑرمپ دوران اقتدار اسراییل کو دنیا کے آگے تسلیم کرانے میں تابڑ توڑ کوشس کرہے ہیں ۔ ڑرمپ اور اسرائیل کی راہ میں کچھ مسلم ممالک رکاوٹ بن رہے ہیں ۔ اس میں سعودی عرب اور پاکستان سر فہرست ہے ۔ اگر چے بیناالااقوامی سطح پر یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ سعودی والی عہد نے اندرونی سطح پر اسرائیل کو تسلیم کرنے میں معاملات طے کیے ہیں

لیکن سعودی بادشاہ عبدالعزیز اس کی راہ میں بڑی رکاوٹ کھڑی کرہے ہیں ۔ ولی عہد کے والد اس بات پر بضد ہیں جب تک آزاد فلسطینی ریاست کا قیام عمل میں نہں آتا تب تک سعودی عرب اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کرے گا ۔ لیکن ولی عہد الگ سوچ کے مالک ہیں وہ اسرائیل کو تسلیم کرنا سعودیہ کی مفاد میں سمجھتے ہیں ۔ کشوگی کے قتل کے معاملے میں ولی عہد بری طرح پھنس گئے ہیں اسی بنا پر وہ ہر صورت میں امریکہ ناراض نہیں کرنا چاہتا۔ اگر ولی عوالی عہد اپنے والد خلاف جا کے کوئی فیصلہ کرتے ہیں تو سعودہ عرب میں بھگاوٹ پھوٹ سکتی ہے جس کا واحد نتیجہ خانہ جنگی ہوگی ۔

اسرائیل کے اخبار hertz نے یہ دعوی کیا ہے کہ والی عہد اسرائیل کو تسلیم کرانے کے لیے اپنا باپ کا تخت الٹ سکتے ہیں ۔ شائد یہ أسی سلسلے یعنی 20 جنوری سے پہلے اسرائیل کو تسلیم کی کڑی ہے اسی وجہ سے ولی عہد پاکستان سے ناخوش ہے اور بیلک میل کرہا ہے کہ کسی طرح پہلے پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرے ۔ جب کہ باکستان نے انکار کر دیا ہے

/ Published posts: 4

Bashir Ud din Student of mass communication Study in bahria uni ict Writer columnist

Facebook