پاکستان میں آج کے سونے کے نرخ – 14 اکتوبر 2022

In دیس پردیس کی خبریں
October 14, 2022
پاکستان میں آج کے سونے کے نرخ – 14 اکتوبر 2022

کراچی – پاکستان میں جمعہ کو 24 قیراط سونے کے ایک تولہ کی قیمت 136,600 روپے ہے۔

چوبیس قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 117,100 روپے ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح 10 گرام 22 قیراط سونا 107,300 روپے میں فروخت ہورہا ہے جبکہ 22 قیراط سونے کا ایک تولہ 125,215 روپے میں فروخت ہورہا تہے۔

اہم نوٹ: بین الاقوامی مارکیٹ کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے اس لیے قیمت کبھی طے نہیں کی جاتی۔ ذیل کی قیمتیں مقامی گولڈ مارکیٹس اور مختلف شہروں کی صرافہ مارکیٹس فراہم کرتی ہیں۔

City Gold Silver
Lahore Rs136,600 Rs 1,550
Karachi Rs136,600 Rs 1,550
Islamabad Rs136,600 Rs 1,550
Peshawar Rs136,600 Rs 1,550
Quetta Rs136,600 Rs 1,550
Sialkot Rs136,600 Rs 1,550
Attock Rs136,600 Rs 1,550
Gujranwala Rs136,600 Rs 1,550
Jehlum Rs136,600 Rs 1,550
Multan Rs136,600 Rs 1,550
Bahawalpur Rs136,600 Rs 1,550
Gujrat Rs136,600 Rs 1,550
Nawabshah Rs136,600 Rs 1,550
Chakwal Rs136,600 Rs 1,550
Hyderabad Rs136,600 Rs 1,550
Nowshehra Rs136,600 Rs 1,550
Sargodha Rs136,600 Rs 1,550
Faisalabad Rs136,600 Rs 1,550
Mirpur Rs136,600 Rs 1,550

 

/ Published posts: 3238

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram