آسیہ کی محبت

In افسانے
December 30, 2020

آسیہ کی محبت
آسیہ اپنے کمرے میں بیٹھ کر خط لکھ رہی تھی کہ اچانک اس کا بھائ کمرے میں آکر اسے کہتا ہے آپی بہت دیر ہو گئی ہے آسیہ اسے کہتی ہے کہ اماں نے بلا لیا تھا،،،؛؛ ََ؛ اور اس لئے بہت دیر ہو گئی ہے ویسے بھی صرف 10منٹ ہی تو اوپر ہوئے ہیں بھائ کہتا ہے حمذہ بھائ سے پوچھیں 10.منٹ کیسے گزرے ہیں آسیہ.خط اس کے ہاتھ میں تھما کر کہتی ہےاچھا اور باقی کا ٹائم تم خود خراب کر رہے ہو بھائی کہتا ہے آپی میں ٹائم خراب نہیں کرتا تم آنکھیں بند کر وےمیں غائب آسیہ آنکھوں کو بند کرتی ہے بھائی فور)چلا جاتا ہے

آسیہ آنکھ کھول کر مسکرا کر کہتی ہے پاگل حمزہ ایک درخت کے نیچے آسیہ کے بھائ کا انتظار کر رہا ہوتا ہے گااتنے میں آسیہ کا بھا ئ بھاگتا ہوا آتا ہےاور کہتا ہے حمزہ بھائی اسلام علیکم حمزہ کہتا ہے آج تم نے حد کر دی اتنی دیر سے گرمی میں کھڑا ہوں. ارے حمزہ بھائی یہ بات ہی تو آپی بھی کہتی ہے آپ جلدی نہی آتے حمزہ کہتا ہے اچھا کچھ لے آۓ ہو اصل میں اس بیتابی کا بھی اپنا مزہ ہے کسی سے انتظار نہیں ہوتا خیر تم نہیں سمجھو گے آسیہ کا بھائ کہتا ہے حمزہ بھائی آپ لوگ بھی اتنی باتیں کرتے ہو موبائل پر بات کیوں نہیں کرتے حمزہ کہتا ہے چاہتا تو میں بھی یہی ہوں یار لیکن تمھاری آپی کا مسلہ ہےحمزہ بھائی آپ مجھے ایک موبائل لا کر دو باقی کام آپ مجھ پر چھوڑ دو حمزہ کہتا ہے سوچ لو کوئی مسئلہ تو نہیں ہو گا مسلہ کیسا آپی کمرے میں اکیلی ہوتی ہے پھر تو ٹھیک ہے اچھا ہو گا میرا ڈیلی آنا جانا بھی بچ جائے گا ویسے بھی خطرہ لگا رہتا ہے کوئی پہچان نہ لے. اچھا میں چلتا ہوں حمزہ کہتا ہے ہاں نہیں ایک منٹ رکو اتنے میں حمزہ پیسے نکال کر اس کی جیب میں ڈال دیتا ہے.آسیہ کا بھائ کہتا ہے حمزہ بھائی رہنے دو.

ادھر گھر میں آسیہ کی ماں درزی سے کپڑے لے کر گھر میں داخل ہو تے ہی آواز دیتی ہے آسیہ آسیہ آئی اما. ادھر آ جاؤ بستر چھوڑ بھی دو تین تمھارے کپڑے سل کر آۓ ہیں ناپ واپ چیک کر لو بعد میں نکھرا نہ کرنا آسیہ کپڑے چیک کر تے ہوئے کہتی ہے اما مجھے اس کا گھیرا کم لگ رہا ہے میں جا کے درزی کو اپنا ناپ خود ہی دے آتی ہوں. اما کہتی ہے دماغ خراب ہو گیا ہے تمھارا ہمارے خاندان میں آج تک کوئی لڑکی درزی کے پاس یا بازار نہیں گئ جو چا ہا گھر منگوایا اور گھر سلوایا آسیہ کہتی ہے اما میرا مطلب تھا کے ناپ کی قمیض لے جاؤں گی اور بتا دوں گی. اماں. ایک ہی بات ہے اپنے خاندان کا پتہ ہے تمھیں نصیحتوں میں لڑکیوں کی ہنسنا بولنا اونچی آواز نظر اٹھا کر دیکھنا کسی بات کی اجازت نہیں ہوتی اماں لڑکیوں نے ایسا کیا کیا ہے کے وہ کھل کر جی بھی نہیں سکتی…… ابھی جاری ہے بقیہ